02/01/2026
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Basit Nashriyat, Tutor/Teacher, Rawalpindi, Islamabad.
02/01/2026
31/03/2024
31/03/2024
اے اللہ میرے گناہ بخش دے
اور میرا کام آسان کر دے
اور میرے رزق میں برکت دے
25/03/2024
تین چیزیں انسان کو اللہ سے دور کرتی ہیں
(1) اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا(2)اپنے گناہوں کو بھول جانا(3)اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر سمجھنا
تین چیزیں انسان کو اللہ سے دور کرتی ہیں
(1) اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا(2)اپنے گناہوں کو بھول جانا(3)اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر سمجھنا
Al Basit Nashriyat
27/02/2024
Welcome to Online Quran Academy.
Our Courses:
• Quran Reading ناظرہ قرآن
• Nurani Qaida نورانی قاعدہ
• Hifz Quran حفظ القرآن
• Masnoon Duien مسنون دعائیں،نماز
Our Feactures
• No age Limit
• Fixible Timings
• Daily 30 Minutes Online Classes
Contect : +923105665329
Email : [email protected]
27/02/2024
27/02/2024
نفس اور شیطان کو شکست دینے کا نسخہ
21/02/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ!
ہمارے تمام تر کاموں کی بنیاد تعلق مع اللہ ہے۔ جتنا زیادہ یہ تعلق مضبوط ہوگا ہمیں نتائج اسی قدر ملیں گے۔
اللہ کے ساتھ تعلق کیسے مضبوط ہو تو اس کے لئے ایسے سازگار ماحول کا ہونا بہت ضروری ہے جہاں اس فکر کی دعوت دی جاتی ہے اور اصلاح و تزکیہ کی فکر پیدا کی جاتی ہے۔
اسی سلسلے میں ان شاءاللہ *24 فروری 2024 بروز ہفتہ شب تزکیہ ہے* جس میں ہمارے مربی و مرشد *حضرت مفتی سید عدنان کاکا خیل صاحب حفظہ اللہ* بیان فرمائیں گے۔
آپ حضرات کو اس مبارک مجلس میں اپنے دوست احباب کے ساتھ بھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا