International Quran Academy At'tarteel

International Quran Academy At'tarteel Fun-e-Qirat-O-Naat This is the official page of a great Islamic Scholar QIBLA HAZRAT QARI ZUBAIR HUSSAIN CHISTI. (Admin)

24/08/2026

آج خوشیاں عرشاں فرشاں تے مختار محمد آۓ نے
12ربیع الاول کی مناسبت سے خوبصورت کلام سماعت فرمائیں اور اپنی محبت کا اظہار بھی فرمایں اور شیر بھی فرمایں

23اگست بروز اتوار عظیم و شان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ تکمیل قرآن مجید۔ قاری عبدالہادی ۔بانی محفل ...
24/08/2026

23اگست بروز اتوار عظیم و شان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ تکمیل قرآن مجید۔ قاری عبدالہادی ۔بانی محفل ناصر محمود ستی صاحب بڑہوئ کوٹہ ۔خصوصی خطاب فخرا السادات حضرت علامہ پیر سید نعمان صدیق شاہ صاحب گیلانی ۔خصوصی خطاب فخرا القراء قاری محمد زبیر حسین چشتی چیرمین انٹرنیشنل قرآن اکیڈمی ( الترتیل) نقابت کے فرائض علامہ غلام مرتضی صابری صاحب خصوصی آمد پیر شکیل محمود نقشبندی صاحب

22/08/2026
22/08/2026

آج خوشیاں عرشاں فرشاں تے مختار محمد آے نے | New Naat Kalam 2026 | Coming Soon| Qari Zubair Hussain Chishti

ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔۔قریبے احباب لازمی شرکت فرمائیں
21/08/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔۔قریبے احباب لازمی شرکت فرمائیں

صوفئ باصفاء صوفی محمد سلیم صاحب ۔سیالکوٹ سے  سید تنویر حسین شاہ صاحب اور تمام احباب انٹرنیشنل قرآن اکیڈمی ( الترتیل)میں ...
21/08/2026

صوفئ باصفاء صوفی محمد سلیم صاحب ۔سیالکوٹ سے سید تنویر حسین شاہ صاحب اور تمام احباب انٹرنیشنل قرآن اکیڈمی ( الترتیل)میں تشریف لائے اللہ تعالیٰ سب کی محبتیں سلامت رکھے آمین

18/08/2026

یارسول اللہ مدد جس نے بھی کہا ہے دل سے
آپ آجاتے ہیں امداد کیا کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں

15/08/2026استاذ العلماء، شیخ الحدیث، یادگار اسلاف، علامہ پیر ابوالخیر سید حسین الدین شاہ کاظمی سلطانپوری (نوراللہ مرقدہ)...
17/08/2026

15/08/2026
استاذ العلماء، شیخ الحدیث، یادگار اسلاف، علامہ پیر ابوالخیر سید حسین الدین شاہ کاظمی سلطانپوری
(نوراللہ مرقدہ)
کے انتقال پُرملال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کیلئے
علامہ صاحبزادہ پیرسیدعمرفرقان گیلانی قادری البغدادی
(لونہ سیداں کہوٹہ)
مفتی اعظم پاکستان وکیل ناموس سیدہ پاک مفتی محمدچمن زمان نجم القادری صاحب۔
زینت القرأقاری زبیر حسین چشتی ۔
(سرپرست انٹرنیشنل قرآن اکیڈی الترتیل کہوٹہ )
کی جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم راولپنڈی آمد اس موقع پرحضرت شاہ صاحب کے صاحبزادہ والاشاہ پیرسیدحبیب الحق شاہ صاحب اور حضرت علامہ پیرسیدامتیاز حسین شاہ کاظمی و مفتی محمدحنیف قریشی صاحب ودیگر جامعہ کے استائذہ کرام سے اظہارتعزیت کی اور حضرت شاہ صاحب کی بلندی درجات کے لیے دعافرمائی ۔
اللہ پاک شاہ جی کی دینی خدمات قبول فرماکر اعلی مقام عطافرماۓ
آمین۔

نظر محبوب خدا جان ابو طالب ہے ساری امت پہ یہ احسان ابو طالب ہےیکم ربیع الاول محفل میلاد مصطفیٰ بزبان جناب ابو طالب علیہ ...
16/08/2026

نظر محبوب خدا جان ابو طالب ہے
ساری امت پہ یہ احسان ابو طالب ہے
یکم ربیع الاول محفل میلاد مصطفیٰ بزبان جناب ابو طالب علیہ السلام بھون اسلام آباد اللہ تعالیٰ قبول فرماے کمال ذوق سے محب آل بیت نے سماعت فرمایا

14 اگست جمعۃ المبارک کا خطبہ اور میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مرکزی جامعہ مدرسیہ و مسجد فیضان مدینہ مری باڑیاں
15/08/2026

14 اگست جمعۃ المبارک کا خطبہ اور میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مرکزی جامعہ مدرسیہ و مسجد فیضان مدینہ مری باڑیاں

Address

Jamiya Musjid Abu Zar Ghaffari (R. H) Near Sowan Garden Japan Road Sihala
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Quran Academy At'tarteel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to International Quran Academy At'tarteel:

Shortcuts

Share

Category