Understand Quran Global

Understand Quran Global

Share

Understand Quran Global
Vision: To Remove the illiteracy of the Quran. Purpose: To seek the pleasure of Allah.

Mission: To help understand the Quran in easy and an unbiased manner as a practical guide.

26/05/2026

☀️ قرآن اور نماز کو سمجھیں — مفت کورس
🔗 رجسٹریشن کے لیے لنک:https://linkly.link/2jbmB
🌐 میڈیم: اردو اور انگریزی
📅 آغاز: 12 جون 2026
🕒 اوقات: سہولت کے مطابق مختلف اوقات
📡 براہِ راست نشریات:
زوم | یوٹیوب | فیس بک
🎥 تعارفی ویڈیو:
https://youtube.com/shorts/KsubqZJIuP4?feature=share

26/05/2026

EID UL ADHA MUBARAK!

24/05/2026

☀️ Understand Qur’an and Salah — Free Course
🔗 Registration Link: https://linkly.link/2jbmB
Learn Qur’anic words used in Salah in an easy, practical way and strengthen your connection with Allah.
🌐 Medium: Urdu & English
📅 Starting Date: 12 June 2026
🕒 Timings: Multiple slots available
📡 Live Streaming: Zoom | YouTube | Facebook
🎥 Introductory Video:
https://youtube.com/shorts/KsubqZJIuP4?feature=share

22/05/2026

پانچ وقت کی نماز کی پابندی
نماز گناہوں کو مٹاتی ہے اور درجات بلند کرتی ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ایک نماز سے دوسری نماز تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔
کثرت سے استغفار کرنا
“اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ” پڑھنے سے اللہ تعالیٰ گناہ معاف فرماتا ہے، دل کو سکون دیتا ہے اور بندے کے درجات بلند کرتا ہے۔
تکلیف پر صبر کرنا
بیماری، پریشانی یا تھکاوٹ پر صبر کرنے سے گناہ جھڑ جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اجر و مقام میں اضافہ فرماتا ہے۔

20/05/2026

Understand Quran Global Level 1 Class in progress at the Govt. Boys Higher Secondary School, Mera Suro Hill Station, Muzaffarabad.

14/05/2026

🌙 "وَلَيَالٍ عَشْرٍ" 🌙
السلام علیکم ورحمة اللّٰه وبرکاته💐

🌴 *ذوالحجہ کے قیمتی ترین دس دن آنے والے ہیں، جن کی فضیلت اور اہمیت قران و حدیث میں موجود* *ہے* ...
🔊 الحمدللّٰه،اس سلسلے میں انڈر سٹینڈ قرآن گلوبل نے " فضیلت عشرہ ذو الحجہ" سے متعلق ایک خاص سیشن( وَلَيَالٍ عَشْرٍ ) کا انعقاد کیا ہے ۔

معلم: الشیخ زین بن عرفان حفظہ اللّٰہ
موضوعات :
📍💰 عشرہ ذو الحجہ
فضیلت و اہمیت ،عشرہ ذوالحجہ کے اعمال، نو (09) ذوالحجہ کا روزہ
📍🐑 عید الاضحیٰ و قربانی
عید الاضحیٰ و قربانی کی اہمیت و فضیلت ،شروط اور احکام و مسائل
🗓️ بتاریخ : 2026-05-15 ( بروز جمعه )
⏰وقت:
🇸🇦 سعودی: 05:30 PM
🇵🇰 پاکستان: 07:30 PM
🇮🇳 انڈیا : 08:00 PM
زوم لنک: https://us02web.zoom.us/j/89134030089
📱 خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوستوں و احباب کو بھی اس کی دعوت دیں.
بارك اللّٰه فيكم و جزاکم اللّٰه خیراً 🤲🏻✨

11/05/2026

استغفار کی برکات

استغفار یعنی اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنا۔ یہ صرف زبان کے الفاظ نہیں بلکہ دل کی ندامت، عاجزی اور اللہ کی طرف رجوع کا نام ہے۔ قرآن و حدیث میں استغفار کی بے شمار برکات بیان ہوئی ہیں:

گناہوں کی معافی
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جو سچے دل سے توبہ اور استغفار کرے، اللہ اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔
رزق میں کشادگی
حضرت نوحؑ نے اپنی قوم سے فرمایا کہ استغفار کرو، اللہ تم پر بارش برسائے گا، مال اور اولاد میں اضافہ دے گا۔

“فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ…” (سورۃ نوح)

دل کا سکون اور پریشانیوں سے نجات
کثرتِ استغفار دل کو اطمینان دیتی ہے اور غم، بے چینی اور مشکلات میں آسانی پیدا کرتی ہے۔
رحمتِ الٰہی کا حصول
استغفار اللہ کی رحمت کو متوجہ کرتا ہے اور بندے کو اللہ کے قریب کر دیتا ہے۔
مصیبتوں سے حفاظت
احادیث میں آتا ہے کہ استغفار عذاب اور آزمائشوں سے بچاؤ کا ذریعہ بنتا ہے۔
نیکیوں میں اضافہ
استغفار انسان کے دل کو پاک کرتا ہے، جس سے عبادت میں رغبت اور نیکیوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

القرآن الكريم اور احادیثِ نبوی ﷺ ہمیں یہ سبق دیتی ہیں کہ مومن کو ہر حال میں استغفار کرتے رہنا چاہیے۔ خود حضرت محمد ﷺ بھی روزانہ کثرت سے استغفار فرمایا کرتے تھے۔

مختصر دعا:
“أستغفرُ اللهَ ربي من كلِّ ذنبٍ وأتوبُ إليه”
(میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔)

06/05/2026

New UQG Level 1 Class has commenced at a Woman Vocational Center in Bewal, Kalar Syedan!

01/05/2026

UQG Level 1 has successfully commenced at Madrasa Taleem-ul-Quran in Falaken, Neelam Valley, Azad Kashmir.

28/04/2026

UQG Level -1, Quran and Salah in progress at various schools in Bewal, Kalar Saidan.

24/04/2026

انڈرسٹینڈ قرآن گلوبل کے زیر اہتمام مظفر آباد میں لیول 1 کی کلاس کا آغاز
Trainer: Hafiz Abdul Ghafoor Tahiri

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


First Floor Arslan Arcade, Pakistan Town Phase 1, P.W.D ISLAMABAD
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00