Foundation Pre-Cadet School & Academy

Foundation Pre-Cadet School & Academy We take admissions in Class 5th to 7th, Hostel/Online Facility Available✅️ Hostel Facility is Available with daily 9 hours Study Time + 2 hours Sports.

✨️The Leading Pre-Cadet School & Academy in Pakistan for Cadet Colleges Admissions with One of the best final selection ratio in PAF, Military and Top Cadet Colleges of Pakistan.

Our Wellbeing Counsellor Ma'am Benish Usman (PCF Research Associate) represented Progressive Climate Foundation at Cadet...
25/09/2026

Our Wellbeing Counsellor Ma'am Benish Usman
(PCF Research Associate) represented Progressive Climate Foundation at Cadet College Hasanabdal

𝐀𝐝𝐯𝐚𝐧𝐜𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐥𝐢𝐦𝐚𝐭𝐞 𝐀𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 & 𝐆𝐥𝐨𝐛𝐚𝐥 𝐂𝐢𝐭𝐢𝐳𝐞𝐧𝐬𝐡𝐢𝐩 | 𝐂𝐂𝐇 × 𝐏𝐂𝐅 🌱

Cadet College Hasanabdal (CCH) welcomed the Progressive Climate Foundation (PCF) on 18th Sep 2026 as part of an initiative to explore meaningful avenues of collaboration in the areas of climate education, environmental sustainability, youth engagement and the Sustainable Development Goals (SDGs).

The visit featured an engaging climate awareness session with students from the 72nd and 73rd Entries, alongside members of the Environment Society and Rotary Club. The session encouraged boys to reflect on contemporary environmental challenges and, more importantly, on the role of young people as responsible global citizens and agents of positive change.

Following the awareness session, the PCF representatives held a productive meeting with the CCH team to explore potential areas of institutional collaboration, including student engagement, environmental awareness initiatives, sustainability projects and future opportunities for youth-led climate action.

Through partnerships, purposeful learning and student-led action, CCH continues to strengthen its culture of Global Citizenship, Sustainability and Responsible Leadership.

24/09/2026

🎯 کیڈٹ کالج اوکاڑہ میں داخلہ — تیاری آج سے شروع کریں!

کیا آپ کا بیٹا Cadet College Okara کے انٹری ٹیسٹ کی تیاری کر رہا ہے؟ 🇵🇰

اب گھر بیٹھے حاصل کریں آن لائن کلاسز کے ذریعے:
📚 سبجیکٹ اسپیشلسٹ اساتذہ
📝 باقاعدہ ٹیسٹ اور مارکس اینالیسس
💻 ای ٹیسٹ پریکٹس اور جدید تیاری
🎯 انٹری ٹیسٹ کے مکمل سلیبس کے مطابق تیاری

صرف پڑھائی نہیں، مکمل سسٹم کے ساتھ تیاری!

🏫 Foundation Pre-Cadet School & Academy
📲 آن لائن کلاسز میں داخلے جاری ہیں۔

⚠️ سیٹیں محدود ہیں — آج ہی رجسٹریشن کروائیں!

📞 0317-5133565
🌐 www.fpcsaa.com

اپنے بچے کی تیاری کو آخری وقت تک مؤخر نہ کریں۔ تیاری جتنی پہلے، کامیابی کے مواقع اتنے بہتر! 🇵🇰

🚨 ملٹری کالج مری کا پیپر پیٹڑن تبدیل ہو چکا ہے!کیا آپ کا بچہ بھی ملٹری کالج مری کا امتحان دینے جا رہا ہے؟⚠️ پرانے طریقے ...
24/09/2026

🚨 ملٹری کالج مری کا پیپر پیٹڑن تبدیل ہو چکا ہے!

کیا آپ کا بچہ بھی ملٹری کالج مری کا امتحان دینے جا رہا ہے؟
⚠️ پرانے طریقے سے تیاری کر کے وقت ضائع نہ کریں!

📢 نیا پرچہ دیکھیں، نیا طریقہ سمجھیں، پھر تیاری شروع کریں!

اس ویڈیو میں ہم نے نئے پرچے کا مکمل طریقہ کار آسان انداز میں سمجھایا ہے۔

🔥 ہماری آن لائن کلاسز میں:
📚 باقاعدہ تدریس
📝 روزانہ معروضی سوالات کی مشق
💻 کیڈیٹس ایکسپرٹ پر باقاعدہ امتحانی مشق
📊 کارکردگی کا جائزہ اور تجزیہ

🎯 ہم صرف پڑھاتے نہیں، امتحان کے لیے تیار کرتے ہیں!

اگر ہدف ملٹری کالج مری ہے تو تیاری بھی نئے پرچے کے مطابق ہونی چاہیے۔

📞 آن لائن کلاسز میں داخلے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔03175133565

وَقَالَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ(And your Lord proclaimed: “If you are grateful, I will surely increa...
23/09/2026

وَقَالَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ
(And your Lord proclaimed: “If you are grateful, I will surely increase you.”)
الحمدللہ رب العالمین
A Historic entry test Result 2026!
By
The shining Students of
Asan Pre Cadet Studies
ISLAMABAD -LAHORE-QUETTA

A joint venture project of
Foundation Pre-Cadet School & Academy
Colonel Amanullah Road-Bharakahu
ISLAMABAD

Alhamdulillah, our students have achieved 10 Positions / successful results in Quetta center in Academic & Intelligence Tests for
🎑 P.N CADET COLLEGE - ORMARA🎑

OUR Students, from
RAWALPINDI CENTER will appear in the
entry test on 29 September,2026‼️

This is not only a matter of great honour for us, but a proud achievement for the entire
& FAMILIES

Alhamdulillah — a moment of immense pride and gratitude.
===============================
We prepare our students
For the entry tests of
CADET -MILITARY-PAF ✈️ COLLEGES

☎️...03175133565

23/09/2026

The tool which helped us achieve 94 successful results in PAF College Sargodha.

23/09/2026

🔥 محنت جاری ہے، تیاری جاری ہے، کامیابی کا سفر جاری ہے! 💯

یہ مناظر ہیں ہمارے طلبہ کی ٹیسٹ پریکٹس کے، جہاں ہر طالب علم اپنے مستقبل کے لیے بھرپور محنت کر رہا ہے۔ 📚🎯

⚠️ سال 2026 کے لیے آن کیمپس داخلے مکمل ہو چکے ہیں۔

لیکن اگر آپ کا بچہ کیڈٹ کالج کی تیاری کرنا چاہتا ہے تو پریشان نہ ہوں!

💻 آن لائن کلاسز میں داخلے کھلے ہیں!

👨‍🏫 ماہر اساتذہ
📝 باقاعدہ ٹیسٹ اور پریکٹس
🎯 کیڈٹ کالجز کے داخلہ ٹیسٹ کی خصوصی تیاری
🏠 گھر بیٹھے مکمل رہنمائی

آپ کا بچہ گھر پر رہے، تیاری ہماری ذمہ داری!

📲 آج ہی آن لائن کلاسز میں داخلہ لیں۔
Whatsapp 0317 5133565

23/09/2026

🎯 پاکستان اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی، مانسہرہ میں داخلے کھل گئے!

کیا آپ کا بیٹا پاکستان اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کا ٹیسٹ دینے جا رہا ہے؟
تو تیاری ہو مکمل، منظم اور ٹیسٹ فوکسڈ! 💯

📚 فاؤنڈیشن پری کیڈٹ اکیڈمی کی آن لائن کلاسز میں حاصل کریں:

✅ ہر مضمون کے ماہر اساتذہ
✅ مکمل سلیبس کی تیاری
✅ ٹیسٹ اور مسلسل پریکٹس
✅ داخلہ ٹیسٹ کے مطابق خصوصی تیاری
✅ گھر بیٹھے معیاری آن لائن تعلیم

🔥 صرف پڑھنا نہیں، ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے تیاری کریں!

📲 آن لائن کلاسز میں داخلے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
0317 5133565

23/09/2026

🚨 ملٹری کالج مری کا پیپر پیٹڑن تبدیل ہو چکا ہے!

کیا آپ کا بچہ بھی ملٹری کالج مری کا امتحان دینے جا رہا ہے؟
⚠️ پرانے طریقے سے تیاری کر کے وقت ضائع نہ کریں!

📢 نیا پرچہ دیکھیں، نیا طریقہ سمجھیں، پھر تیاری شروع کریں!

اس ویڈیو میں ہم نے نئے پرچے کا مکمل طریقہ کار آسان انداز میں سمجھایا ہے۔

🔥 ہماری آن لائن کلاسز میں:
📚 باقاعدہ تدریس
📝 روزانہ معروضی سوالات کی مشق
💻 کیڈیٹس ایکسپرٹ پر باقاعدہ امتحانی مشق
📊 کارکردگی کا جائزہ اور تجزیہ

🎯 ہم صرف پڑھاتے نہیں، امتحان کے لیے تیار کرتے ہیں!

اگر ہدف ملٹری کالج مری ہے تو تیاری بھی نئے پرچے کے مطابق ہونی چاہیے۔

📞 آن لائن کلاسز میں داخلے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

🎓 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐚𝐭 𝐂𝐚𝐝𝐞𝐭 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐎𝐤𝐚𝐫𝐚!𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝’𝐬 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐝𝐢𝐬𝐜𝐢𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞, 𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐞𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐥𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 & 𝐜𝐡𝐚𝐫...
22/09/2026

🎓 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐚𝐭 𝐂𝐚𝐝𝐞𝐭 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐎𝐤𝐚𝐫𝐚!

𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝’𝐬 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐝𝐢𝐬𝐜𝐢𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞, 𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐞𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐥𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 & 𝐜𝐡𝐚𝐫𝐚𝐜𝐭𝐞𝐫 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠. 🇵🇰

🏫 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 — 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰!
📚 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬 𝐏𝐫𝐞-𝟗𝐭𝐡 & 𝐈𝐆𝐂𝐒𝐄 𝐎-𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 — 𝐒𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟕

📅 𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞 𝐭𝐨 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲: 𝟐 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟔
📝 𝐄𝐧𝐭𝐫𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐓𝐞𝐬𝐭: 𝟏𝟒 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟔

🌐 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞: 𝐰𝐰𝐰.𝐜𝐜𝐨.𝐞𝐝𝐮.𝐩𝐤

#𝐂𝐚𝐝𝐞𝐭𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐎𝐤𝐚𝐫𝐚 #𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬𝐎𝐩𝐞𝐧 #𝐏𝐫𝐞𝟗𝐭𝐡 #𝐈𝐆𝐂𝐒𝐄 #𝐎𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 #𝐂𝐚𝐝𝐞𝐭𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 #𝐐𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 #𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬

21/09/2026

🎯 کیڈٹ کالج حسن ابدال کی تیاری — اب آن لائن کلاسز کے ساتھ!

اگر آپ کا ہدف کیڈٹ کالج حسن ابدال ہے تو صرف رٹا لگانا کافی نہیں، بلکہ تصوری اور معیاری تیاری ضروری ہے۔

ہماری آن لائن کلاسز میں بچوں کو باقاعدہ اور منظم طریقۂ کار کے تحت تیاری کروائی جاتی ہے، جس میں شامل ہیں:

📚 تصوری مطالعہ
🧠 ذہانت اور تعلیمی ٹیسٹ کی بھرپور پریکٹس
📝 ٹیسٹ اور مسلسل جائزہ
🎯 داخلہ ٹیسٹ کے مطابق خصوصی تیاری
📈 کمزوریوں کی نشاندہی اور بہتری

الحمدللہ، ہماری تیاری کے نتیجے میں:

✅ 2024 میں 19 طلبہ نے کیڈٹ کالج حسن ابدال کا ٹیسٹ پاس کیا۔
✅ 2025 میں 15 طلبہ نے کیڈٹ کالج حسن ابدال کا ٹیسٹ پاس کیا۔

یہ نتائج ہمارے منظم نظام، تصوری تعلیم اور مسلسل پریکٹس کا نتیجہ ہیں۔

🏆 کیڈٹ کالج حسن ابدال پاکستان کے معروف اور تاریخی کیڈٹ کالجز میں شمار ہوتا ہے، اس لیے یہاں کامیابی کے لیے مضبوط اور درست سمت میں تیاری بہت ضروری ہے۔

اگر آپ کے بچے کا ہدف کیڈٹ کالج حسن ابدال ہے تو آج ہی ہماری آن لائن کیڈٹ کلاسز کا حصہ بنیں۔

Foundation Pre-Cadet Academy
🎯 تیاری صرف لیکچرز سے نہیں، ایک مکمل نظام کے ساتھ!

Address

Col. Amanullah Road, Bhara Kahu
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923175133565

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foundation Pre-Cadet School & Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Foundation Pre-Cadet School & Academy:

Shortcuts

Share

Category