Quran o Itrat Realif

Quran o Itrat Realif Join us in making a difference for those in need
03488568072

خدمتِ خلق، تعالیمِ قرآن اور سِیرتِ اہل بیتؑ کا پاسبان۔آئیے! انسانیت کی خدمت اور مستحقین کی امداد میں ہمارا ساتھ دیں۔
Serving humanity through the divine guidance of Quran & Ahlulbayt (a.s).

31/08/2026
17/08/2026

Flood Relief Tormik Roundu Baltistan

12/08/2026

جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے زیرِ انتظام منعقد ہونے والے قرآن و حدیث کے مقابلے میں جامعہ قرآن عترت کے طلبہ نے نمایاں کامیابی حاصل کی۔

جامعہ قرآن عترت کے ہونہار طالب علم سید کمیل شاہ نے تین جزء کے مقابلے میں 100 میں سے 84 نمبر حاصل کرکے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ طالب علم حافظ ذوالقرنین نے پانچ پاروں کے مقابلے میں 100 میں سے 74 نمبر حاصل کرکے اپنی علمی و قرآنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

دونوں طلبہ کی یہ شاندار کارکردگی جامعہ قرآن عترت کے لیے باعثِ فخر اور قابلِ تحسین ہے۔ ہم ان کی مزید کامیابیوں اور روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہے

12/08/2026

الحمدللہ مسلسل دوسری بار کامیابی
آذان مقابلے میں عزیزم سجاد حسین زمانی( متعلم جامعہ قرآن و عترت)نے آل پاکستان میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے والدین اساتذہ اور اہل علاقہ والوں کا سر فخر سے بلند کیا ہے
پروردگار عالم مزید کامیابیوں سے نوازے آمین

Address

Jamia Quran O Itrat Ahmad Abad
Islamabad
51300

Telephone

+923438354719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran o Itrat Realif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quran o Itrat Realif:

Shortcuts

Share