Abdullah Raza

Abdullah Raza Director Operations
Sadiq Online Quran Institute, Islamabad

01/11/2025
‏زمانہ معترف ہے "ہماری" استقامت کا،نہ "ہم" نے شاخ گل چھوڑی نہ "ہم" نے "قافلہ" بدلا،راہ الفت میں گو "ہم" پر بڑے "مشکل مقا...
03/01/2024

‏زمانہ معترف ہے "ہماری" استقامت کا،
نہ "ہم" نے شاخ گل چھوڑی نہ "ہم" نے "قافلہ" بدلا،
راہ الفت میں گو "ہم" پر بڑے "مشکل مقام" آئے،
نہ ہم "منزل" سے باز آ ئے نہ ہم نے "راہنما" بدلا

جم خانہ گجرات کا سیکرٹری منتخب ہونے پر احباب کے ہمراہ میر جواد حسین جعفری کو مبارکباد دی۔
20/12/2023

جم خانہ گجرات کا سیکرٹری منتخب ہونے پر احباب کے ہمراہ میر جواد حسین جعفری کو مبارکباد دی۔

18/04/2023

کڑوا ہے پر سچ ہے
کل دن کو روزے کی حالت میں ایک جنازے پر جانے کا اتفاق ہوا۔ جنازہ پڑھنے کے بعد پتا چلا کہ نماز۔جنازہ کے دوران 5 لوگوں کا موبائل نکال لیا گیا ہے۔

مسلمانوں کے زوال کی وجہ

01/10/2022

انشاءاللہ 6 اکتوبر بروز جمعرات

06/06/2022
30/05/2022

مجلس عزاء
بسلسلہ برسی زوجہ مرحومہ میر الطاف حسین جعفری

بتاریخ : 3 جون 2022 بروز جمعۃ المبارک بعد از نماز جمعہ

خطیب: حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد اصغر یزدانی (پرنسپل جامعہ المجتبیٰ گجرات)

دعا: آغا سید مبارک علی موسوی (خطیب مسجد و امام بارگاہ حسینیہ گجرات)

الداعی الی الخیر: میر جواد حسین جعفری، میر عدنان حسین جعفری

تعاون: حسینیہ ٹرسٹ (رجسٹرڈ) گجرات

Address

Plot 168 Sec. H-8/2 Islamabad
Islamabad
051

Telephone

+923366241414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abdullah Raza:

Shortcuts

Share

Category