18/05/2026
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"نماز سب سے افضل اعمال میں سے ہے، اور فجر کی نماز پڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے۔ *اے ہمارے مہربان رب!*
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️