15/08/2026
🌸 خواتین کے لیے فری تفسیرِ قرآن کلاس 🌸
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤍
الحمدللہ! میں خواتین کے لیے فری تفسیرِ قرآن کلاس پڑھا رہی ہوں، جس میں ہم قرآنِ مجید کو سمجھنے، اس کے پیغام پر غور کرنے اور اسے اپنی زندگی میں اپنانے کی کوشش کریں گے۔ 📖🌿
🕓 روزانہ شام 4 بجے
جو بہنیں تفسیرِ قرآن پڑھنا چاہتی ہیں وہ مجھے ان باکس میں رابطہ کر لیں۔ 🌸
اور اگر آپ کسی ایسی بہن کو جانتی ہیں جو قرآن کو سمجھ کر پڑھنا چاہتی ہے تو اسے بھی اس نیکی کی دعوت ضرور دیں۔
کیا معلوم ہماری ایک چھوٹی سی کوشش سے کسی کی زندگی بدل جائے، کوئی قرآن سے جڑ جائے یا کسی کو ہدایت کی راہ مل جائے۔
اللہ کے کلام کی طرف بلانا ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے، یہی ہماری سب سے خوبصورت خواہش ہے۔ 🤲💚
🌷 خود بھی قرآن سے جڑیں، اور دوسروں کو بھی قرآن سے جوڑیں۔
جو بہنیں شامل ہونا چاہتی ہیں، ان باکس میں رابطہ کر لیں۔ 🌸