02/05/2026
آن لائن ترجمہ تفسیر کورس ،،
Online Quran Classes...by Faa Quran Academy contct..00923132119719
02/05/2026
آن لائن ترجمہ تفسیر کورس ،،
02/05/2026
نادر موقع ھاتھ سے جانے نہ دیں ،،
02/05/2026
روز ایک حدیث سیکھیں اور ہمارے سینٹر کے ساتھ جڑے رہیں ،،
02/05/2026
روز ایک حدیث سیکھیں ،، اور ہمارے سینٹر کے ساتھ جڑے رہے ،،
02/05/2026
ابھی ہمارے نمبر پر رابطہ کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہے ،،
02/05/2026
روز ایک حدیث سیکھیں ،،،
خدا کرے کہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں
آمین یارب
آکسیجن گیس کا بڑا سلنڈر تقریباً 10 سے 25 ہزار روپے کا ہے
جبکہ میرا رب 24 گھنٹے یہ آکسیجن فری مہیا کرتا ہے ،،،، فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ
23/12/2025
سرگودھا کے طالب علم کا عشقِ قرآن
رات کے تقریباً گیارہ بجے لائبریری سے باہر نکلا، تو دیکھا ایک طالب علم جو تقریباً 11 سال کا تھا، سخت سردی اور دھند میں شال لپیٹے برآمدے میں بیٹھا تھا۔ حیرت ہوئی کہ اتنی سردی میں وہ اکیلا کیوں بیٹھا ہے۔ قریب جا کر دیکھا تو وہ تپائی پر قرآن پاک کھول کر جھوم جھوم کر تلاوت کر رہا تھا۔
جب پوچھا کہ کیا پڑھ رہے ہو تو بولا کہ سبق یاد کر رہا ہوں۔ سردی کی وجہ سے کلاس میں نہیں جا رہا کیونکہ کلاس میں سب لڑکے سو رہے ہیں۔ کہا کہ سبق یاد ہو جائے گا تب جاؤں گا۔
یہ وہ ہستیاں ہیں جن کے لیے فرشتے اپنے پروں کو بچھاتے ہیں۔ سخت سردی میں بیٹھ کر رب کا کلام یاد کرنا یقینا اللہ کو بہت پسند ہے۔ دینی مدارس کا یہی کردار ہے۔
افسوس کہ آج کچھ لوگ ان بچوں کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔ خدارا ان سے نفرت نہ کریں، کیونکہ اللہ کے ہاں ان کا مقام بہت بلند ہے۔
اللہ ہمیں دینی مدارس اور ان میں پڑھنے والوں سے محبت اور عقیدت دینے کی توفیق دے۔ آمین
سردی میں ایک گھنٹہ ہیٹر چلاؤ مہنیہ بعد ایک ہزار بل اور رب نے اتنا بڑا سورج بنا دیا اور بل فری
فبای آلا ربکما تکذبان
تلاوت قرآن کریم ،،