11/05/2026
✨ 𝗠𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿 is not just a word, it is a feeling of comfort, mercy, strength, and unconditional love beautifully created by Allah(SWT)
🌷
To every mother who holds little hands with care, wipes tiny tears with tenderness, prays endlessly for her children, and quietly sacrifices her own comfort for the happiness of her family, today we celebrate your endless duas, patience, and the beautiful role you play in shaping hearts, homes, and generations 🌸
✨💐ℍ𝕒𝕡𝕡𝕪 𝕄𝕠𝕥𝕙𝕖𝕣’𝕤 𝔻𝕒𝕪💐✨
01/05/2026
محنت کی یہ پہچان ہے، مزدور کا ہر کام ہے
پسینے سے لکھتا قسمت، یہی اس کا انعام ہے
دھوپ میں جلتا رہتا ہے، سایہ کبھی نہ پاتا ہے
روٹی کی خاطر دن بھر، خود کو وہ آزماتا ہے
نہ تھکتا ہے، نہ رکتا ہے، ہمت اس کی مثال ہے
زمین سے لے کے عرش تک، اس کا ہی کمال ہے
یہ اینٹیں، یہ دیواریں، سب اس کی کہانیاں ہیں
دن رات کی محنت سے، بنتی یہ نشانیاں ہیں
سلام ہے ہر مزدور کو، جو ہمت نہ ہارتا ہے
مشکل کے اندھیروں میں بھی، امید جگاتا ہے
آؤ آج یہ وعدہ کریں، حق اس کا دلائیں گے
محنت کرنے والوں کو، عزت ہم دلائیں گے
30/04/2026
Recognition
Based Learning
playgroup
30/04/2026
of Letter B
Based Learning
playgroup
23/04/2026
#اردو سرگرمی
#ب کا خاندن
#جماعت نرسری