15/08/2023
Yeah cheez🤭🤭
National Treasure service News NTS, being first, and self-sustained premier testing organization. It is governed by a Board of Governors of NTS.
NTS conducts tests and assessments for admissions, scholarships, recruitment and promotion purposes. Having completed eleven (13) successful years, NTS is now playing a pivotal role in promoting merit and quality education at college and university level. Following its core values, NTS always strives for excellence and ensures quality, efficiency, reliability, accuracy and most significantly credi
15/08/2023
Yeah cheez🤭🤭
14/08/2023
🎋تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اس وطن عزیز کو تا قیامت سلامت ،شادو آباد رکھے آمین ثم آمین..🎋
14/08/2023
ارضِ پاک کے 75 سالوں کا خلاصہ💔
#عرفانیات
18/06/2023
18/06/2023
💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥
10/05/2023
پنجاب میں کل منعقد ہونے والا نویں کلاس کا پرچہ منسوخ کر دیا گیا۔
نویں کلاس کے پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
کل پنجاب بھر میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے.
ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب
School Education Department, Government of the Punjab Chief Minister Punjab's Updates Minister Education Punjab
01/05/2023
جس کے نام پر چھٹی ہوگی
خود وہ کام پر جائے گا
کل میرے ملک میں
مزدور کا دن منایا جائے گا🥲☹️🥹
13 سال ہو گئے فیس بک استعمال کرتے ہوئے
آج پتا چلا کہ لائق کے بٹن کو چار بار دبانے پر
سکرین شاٹ ہو جاتا ہے 😜
30/04/2023
آج اپنی تیار فصلیں دیکھ کر برستے سیاہ گھنے بادلوں سے ڈر لگتا ہے
ژالہ باری کا خوف بھی سونے نہیں دیتا
مگر انہی زمینوں سے
اسی کارخانہ کاٸنات میں جب آپ لوگ اپنی فصلیں اٹھا لیتے ہیں تو صرف ایک تیلی سے کھیت کو آگ لگا کر چلتے بنتے ہیں کبھی سوچا ہے رب کی مخلوق پہ کیا گزرتی ہے کوٸ اپنا جھلسا ہوا جسم اپنے پر بوجھ سمجھ کر رب سے کہتا ہے کیا مجھے جینے کا کوٸ حق نہیں اس لیے کہ میں انسان نہیں
کبھی سوچا ہے کہ پرندے شعلے مارتی آگ میں جل کر کوٸلہ ہو جاتے ہیں مگر اپنے انڈے چھوڑ کر نہیں جاتے
جب تم خدا کی مخلوق سے جینے کا حق چھینوں گے تو تم پر بھی رحم نہیں کیا جائیگا .. خدا کے لیے گندم کاٹنے اور گندم اٹھانے کے بعد ۔ کھیتوں میں کھڑے بھوسے کو آگ مت لگایا کرو۔ ۔ مخلوق خدا کا بھی خوف کریں اور اللہ پاک کی دی ہوئی نعمتوں کو بھی اس طرح ضائع نہ کریں کہ مخلوق خدا کو تکلیف ہو
30/04/2023
Tag Owner 😂😅