02/02/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں أن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور ان لائن قرآن مجید کی کلاس دیتی ہوں جس میں نورانی قاعدہ ۔ناظرہ ،قرآن، ، ترجمہ القرآن، قرآن پاک کی تفسیر، اور چالیس احادیث نبوی زبانی یاد ، *نماز کا طریقہ،* ، وضو کے مسائل، مسنون دعائیں اور دیگر اسلامی تعلیمات کےساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھا تی ہوں۔
اگر آپ یا آپ کے بچے یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر قرآن مجید سیکھنا چاہتا یا چاہتی ہیں ۔ بچے،بچیاں اور خواتین
تو ہم سے رابطہ کریں ۔03026138109