Noor Education System

         ゚viralシ
28/08/2026

゚viralシ

13/03/2026

aiou updates
13/03/2026

aiou updates

Hamza Aps rwp jobs
13/03/2026

Hamza Aps rwp jobs

https://youtu.be/v9qj7Ng9Oskاسلامیات لازمی 9th کے اہم سولات
02/02/2026

https://youtu.be/v9qj7Ng9Osk
اسلامیات لازمی 9th کے اہم سولات

hafiz zubair baig (gold medalist)1.phd scholar (islamic shariah)2. subject speacilist3.head examiner4. subject expertask any querry about islamiat and any su...

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بہار 2026 سے میٹرک سائنس پروگرام کا آغاز کر دیا ہے
01/01/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بہار 2026 سے میٹرک سائنس پروگرام کا آغاز کر دیا ہے

سمسٹر بہار 2024 کے ایسے طلباء جن کے ورکشاپس رھتے ہیں وہ اپنا شیڈول یونیورسٹی کی ویب سائٹ اور اپنے LMS پورٹل پر چیک کریں۔...
24/09/2024

سمسٹر بہار 2024 کے ایسے طلباء جن کے ورکشاپس رھتے ہیں وہ اپنا شیڈول یونیورسٹی کی ویب سائٹ اور اپنے LMS پورٹل پر چیک کریں۔ اس بیچ میں ھونے والے آن لائن ورکشاپس میں پہلے سے ریکارڈ شدہ لیکچر پیش ھونگے جن کو طلباء مقررہ وقت تک اٹینڈ کرسکیں گے اور ان کی حاضری سسٹم خودکار نظام کے تحت ریکارڈ کرے گا۔ یاد رھے کہ ریکارڈ شدہ لیکچر کے دوران کوئی ریسورس پرسن نہیں ھوتا۔

13/09/2024
30/08/2024

رزلٹ کے متعلق اہم معلومات

اگر آپ کے تمام سبجیکٹ پاس ہیں یعنی ہر سبجیکٹ کے سامنے pass لکھا ہوا شو ہو رہا ہے تو آپ نے مزید کچھ نہیں کرنا، چاہے اٹینڈیس کے نمبر زیرو ہوں یا کوئیز میں دس سے کم نمبرز ہوں، کسی بھی حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں.

اگر آپ نے کسی سبجیکٹ کا فائنل پیپر نہیں دیا تھا اور اب رزلٹ میں اس سبجیکٹ کے زیرو نمبرز لگے ہیں اور ساتھ FER1 لکھا ہوا شو ہو رہا ہے تو آپ نے ری ایپیر پالیسی کے تحت ایڈمیشن بھیجنا ہے جس کی آخری تاریخ بی اے سٹوڈنٹس کےلیے چار ستمبر جبکہ بی. ایڈ اور بی ایس کےلیے نو ستمبر ہے.

بی اے سٹوڈنٹس نے ری ایپیر پالیسی کے تحت فی سبجیکٹ فیس چھ سو جبکہ بی ایڈ اور بی ایس کے سٹوڈنٹس نے ایک ہزار روپے فی سبجیکٹ ادا کرنی ہوگی

اگر آپ کے رزلٹ میں کسی سبجیکٹ کے فائنل پیپر میں پچاس سے کم نمبرز ہیں جبکہ دوسری طرف آسانمنٹ، ورکشاپ اور کوئیز میں نمبرز حاصل کیے ہوئے ہیں تو بھی آپ ری ایپیر پالیسی کے تحت ابھی سے ایڈمیشن بھیجے گے.

اگر آپ کے رزلٹ میں کوئی ایسا سبجیکٹ شامل ہے جس میں فائنل پیپر کے نمبرز تو پچاس یا اس سے زائد ہیں

لیکن کوئیز، آسانمنٹ اور اٹینڈیس میں کم نمبرز یا زیرو نمبرز کی وجہ رزلٹ کے سامنے FAIL لکھا ہوا شو ہو رہا ہے تو آپ ری ایپیر پالیسی کے تحت ایڈمیشن نہیں بھیج سکتے.

ایسی صورت میں آپ اگلے سمیسٹر کے ساتھ اس فیل سبجیکٹ کا ایڈمیشن بھیجے گے..

(یکم ستمبر سے ایڈمیشن اوپن ہونگے)

نوٹ : اگر آپ کے فائنل پیپر میں زیرو نمبرز لگے ہوئے ہیں اور آپ نے پیپر بھی دیا تھا تو ایسی صورت میں کچھ باتیں غور سے سنیں

زیرو نمبرز کےلیے
👇

یونیورسٹی زیرو نمبرز کا مسئلہ خودبخود درست بھی کر دیتی ہے

یونیورسٹی کو ایپلیکیشن بھیجنے پر بھی رزلٹ درست ہو جاتا ہے.

یونیورسٹی ایپلیکیشن بھیجنے پر ایک سال تک بھی رزلٹ درست نہیں ہوتا ہے.

اس لیے میرا مشورہ یہی ہے اگر آپ کے زیرو نمبرز لگے ہوئے ہیں تو ری ایپیر کے تحت ایڈمیشن بھیج دیں.

ساتھ ایپلیکیشن بھیجنے کو پراسیس کرنا چاہے تو یوٹیوب پر سرچ کرکے دیکھیں اور فالو کریں.

اگر یونیورسٹی اکتوبر تک رزلٹ اپڈیٹ کر دے تو اچھی بات ہے ورنہ آپ نے ویسے ہی ری ایپیر کے تحت ایڈمیشن تو بھیجا ہوا ہوگا تو پیپر دے لیں گے

Address

Islamabad

Telephone

+923125216903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Noor Education System:

Shortcuts

Share