Bestschoolrawat
Modern Public School System, Rawat
Enter to Learn. Leave to Serve.
19/07/2025
طلباء اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
ماڈرن پبلک اسکول فخر کے ساتھ نویں اور دسویں جماعت کے طلباء کے شاندار نتائج کا اعلان کرتا ہے، جو ہمارے طلباء اور اساتذہ کی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
اس کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے، اسکول نے سکول کے بعد مفت اضافی کوچنگ کلاسز کا انتظام کیا۔ ہمارے اساتذہ کو ان کی اضافی محنت پر خصوصی بونس دیا گیا، لیکن طلباء سے کوئی اضافی فیس وصول نہیں کی گئی۔
ہم اپنے محنتی اساتذہ، باصلاحیت طلباء، اور معاون والدین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے اس کامیابی کو ممکن بنایا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Nai Abadi Opp Total Petrol Pump GT Road Rawat Islamabad
Islamabad
04/03/2025