Dastak School System
Dastak School System I providing quality education to the children of Pind Begwal, Islamabad and it's surrounding.
04/04/2026
دستک اسکول سسٹم، پنڈ بیگوال میں مورخہ 3 اپریل 2026 کو اکبر نیازی ہسپتال (Akber Nyazi Hospital) کی 19 ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے بچوں کا طبی معائنہ کیا۔ اس ٹیم کی قیادت ڈاکٹر شہلا اور ڈاکٹر عبدالغفار کر رہے تھے۔
اور جن طلبہ میں طبی مسئلہ سامنے آیا ہے، انہیں علاج کے لیے ہسپتال بلایا گیا ہے۔ باقی طلبہ کا معائنہ آئندہ کیا جائے گا۔

ہم دل کی گہرائیوں سے درج ذیل معزز شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے ایونٹ میں شرکت کر کے اسے یادگار بنا دیا:
• Dr Haleema – Hamza Welfare Association
• Adv Tariq Mehmood – بانی، Hamza Welfare Association
• Raja Qiser Ghaffar – چیئرمین
• Sir Ishtiaq
• Sir Sudheer Abbasi
• Raja Ali Qaiser – ممبر HIT
• Umair Hassan – پرنسپل، DSS
• Sadia Qaiser – ڈائریکٹر DSS، پرنسپل House of Light School
DSS کی پوری ٹیم کی جانب سے آپ سب کا بے حد شکریہ کہ آپ نے اپنی قیمتی آمد سے ہمارے پروگرام کو شاندار اور کامیاب بنایا۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے اعزاز ہے اور ہم مستقبل میں بھی آپ کی سرپرستی اور رہنمائی کے طلبگار رہیں گے۔ 🌟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Pind Begwal Fazaiya Chowk Islamabad
Islamabad
45401