Islamic quotes By Nauman Ali Khan

Islamic quotes By Nauman Ali Khan

Share

BEST KNOWLEDGE IS TO KNOW ABOUT YOURSELF BECAUSE IT GIVES TO YOU THE ADDRESS OF YOUR CREATOR.......

30/12/2025

شوَد ز گوشہ نشینی فزوں رعونتِ نفس
سگِ نشستہ ز استادہ، سرفراز ترست"

[گوشہ نشینی سے رعونتِ نفس اور بھی بڑھ گئی کہ بیٹھے ہوئے کتے کا سر کھڑے ہوئے کتے سے بلند ہوتا ہے۔]

شبلی نعمانی

27/12/2025
27/12/2025




25/12/2025





31/07/2025




31/07/2025

‏میں نے خود کی ہستی کو قرآن پر پرکھا تو اس آیت سے زیادہ کسی اور میں اپنی شباہت نہیں پائی:

وَآخَرُونَ اعْتَرَفُوا بِذُنُوبِهِمْ خَلَطُوا عَمَلًا صَالِحًا وَآخَرَ سَيِّئًا عَسَى اللَّهُ أَن يَتُوبَ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ° التوبة (١٠٢)

" اور کچھ لوگ وہ ہیں جنہوں نے اپنے گناہوں کا اعتراف کر لیا ہے، انکا عمل ملا جلا ہے، کچھ اچھا اور کچھ برا، تو کوئی بعید نہیں کہ اللہ ان پر پھر سے مہربان ہو جائے کیونکہ وہ درگزر کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے"

احنف ابن قيس رحمه الله
[الزهد للإمام أحمد : ١٣٠٧]

Nauman Ali Khan Chishti on TikTok 22/07/2025

Follow me for more inspiration quotes

Nauman Ali Khan Chishti on TikTok 0 Followers, 9 Following, 102 Likes - Watch awesome short videos created by Nauman Ali Khan Chishti

17/07/2025

روحانیت کا سفر بقول سنائی اور عطار علیھم الرحمۃ (مفہوم): کفر کافر کے لیے، دین دیندار کے لیے، محبوب کے درد کا ایک زرہ عطار کے لیے، عاشق اگر درد سے گزرتے ہوئے تیری طرف یکسو ہو خود سے خالی ہو کر، تو یہی درد اس کا درماں بن جاتا ہے۔ جو نیکی کے عمل کے زریعے اپنی مراد کو پہنچتے ہیں، ان کو اپنی کامیابی کی خوشیاں مبارک، ہمارے لیے تو یہ غم کافی ہے جو تیرے دردِ عشق سے مستقل ہمارا حال بن گیا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


P. H. A, G-11/4 ISLAMABAD. .
Islamabad