IMCB G-9/4

IMCB G-9/4 FEDERAL DIRECTORATE OF EDUCATION

IMCB G-9/4 کے لیے ایک اور قابلِ فخر اعزاز! 🏆یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ IMCB G-9/4 نے حالیہ میٹرک ک...
24/09/2026

IMCB G-9/4 کے لیے ایک اور قابلِ فخر اعزاز! 🏆

یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ IMCB G-9/4 نے حالیہ میٹرک کے نتائج میں 100% رزلٹ حاصل کرتے ہوئے سب سے زیادہ GPA کے ساتھ نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

اس شاندار کامیابی پر DG FDE کی جانب سے سر عبدالوحید کو سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا۔

اسی شاندار کارکردگی میں ہمارے تین قابلِ محنت اساتذہ نے بھی اپنے اپنے مضامین میں 100% رزلٹ اور بہترین GPA حاصل کیا، جن میں:

🔹 فزکس — سر یاسین
🔹 انگلش — سر فرمان اللہ
🔹 بائیولوجی — سر دانش

ان اساتذہ کو بھی DG FDE کی جانب سے ان کی بہترین کارکردگی کے اعتراف میں سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔

یہ کامیابی صرف چند افراد کی نہیں بلکہ ہمارے محنتی طلبہ، ان کے والدین، اساتذہ اور پورے ادارے کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ تمام طلبہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد، جبکہ اپنے تمام محنتی اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

ہم دعا گو ہیں کہ IMCB G-9/4 آنے والے برسوں میں اس سے بھی زیادہ شاندار کامیابیاں حاصل کرے اور علم و تعلیم کے میدان میں مزید بلندیوں کو چھوئے۔ 🤲✨

Proud of IMCB G-9/4! 💚

08/09/2026

Morning assembly at G-9/4 islmababad

🎓 HSSC-I Admissions 2026–28 | Islamabad Model College for Boys, G-9/4Shortlisted candidates are informed that interviews...
16/08/2026

🎓 HSSC-I Admissions 2026–28 | Islamabad Model College for Boys, G-9/4

Shortlisted candidates are informed that interviews will be held on 17 & 18 August 2026, from 9:00 a.m. to 12:30 p.m.

📌 Candidates must appear with their parents/legal guardian and bring the original required documents along with one complete set of attested photocopies.

📄 Important documents include:
• Portal application printout
• 3 latest photographs with blue background
• Character certificate
• SSC-II result card
• B-Form/CNIC
• Parent/guardian CNIC
• Relevant quota/service/migration documents, where applicable

⚠️ Admission is provisional and subject to verification and timely submission of all required documents.

📍 Islamabad Model College for Boys, G-9/4, Islamabad

Best of luck to all shortlisted candidates! 🌟

*Welcome Back* 🥰*عزیز طلباء* 🙋‍♂️السلام علیکمکالج انتظامیہ و ٹیچنگ فیکلٹی، گرمیوں کی تعطیلات کے بعد *3 اگست 2026* کو کال...
01/08/2026

*Welcome Back* 🥰

*عزیز طلباء* 🙋‍♂️
السلام علیکم

کالج انتظامیہ و ٹیچنگ فیکلٹی، گرمیوں کی تعطیلات کے بعد *3 اگست 2026* کو کالج واپسی پر آپ کو دلی خوش آمدید کہنے کےلیے تیار ہے! امید ہے آپ بھی تروتازہ اور ایک نئے عزم کے ساتھ اپنے تعلیمی سفر کے لیے تیار ہوں گے۔

عزیز طلباء
ایک بہترین تعلیمی سفر کے لیے *اگلے دو دن* کے اندر درج ذیل تمام تیاریاں مکمل کر لیں:
- اپنا یونیفارم، جوتے اور بالوں کی کٹنگ کالج کے قواعد کے مطابق مکمل تیار رکھیں۔
- اپنی تمام ضروری کتب، کاپیوں اور اسٹیشنری کی ترتیب پہلے سے لگا لیں۔
- پہلے دن سے اپنی حاضری یقینی بنایں۔ اگلی کلاس میں پرموشن کےلیے کم از کم 80 فیصد حاضریوں کا ہونا لازمی ہے۔
- کالج آنے کے بعد "اسٹوڈنٹس کوڈ آف کنڈکٹ" (Students Code of Conduct) پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنا لازمی ہے۔ کوڈ آف کنڈکٹ کی کاپیاں تمام کلاس رومز میں آویزاں کر دی گئی ہیں۔ برائے کرم ان کا مطالعہ کریں اور مکمل پاسداری کو یقینی بنائیں۔
*عزم نو* :
آئیے، تعلیمی سفر کا یہ سلسلہ دوبارہ سے مکمل تیاری، محنت اور بہترین نظم و ضبط کے ساتھ کریں۔ شکریہ
*منجانب*
پرنسپل
وائس پرنسپلز اور
ٹیچنگ فیکلٹی
IMCB, G-9/4

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ *پُرخلوص مبارکباد! 🎉* 🥰🎂یہ بات انتہائی مسرت اور فخر کا باعث ہے کہ اسلام آباد ماڈل کالج ف...
29/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

*پُرخلوص مبارکباد! 🎉* 🥰🎂

یہ بات انتہائی مسرت اور فخر کا باعث ہے کہ اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز (IMCB)، G-9/4، اسلام آباد نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (SSC) امتحان 2026 میں شاندار اور مثالی کامیابی حاصل کی ہے۔

*نتائج کا ایک نظر میں جائزہ:*

کل شامل طلباء: 140
کامیاب طلباء: 140
کامیابی کا تناسب: 100% (سو فیصد)
اوسط جی پی اے (GPA): 4.27

*عزیز طلباء کے نام:*
آپ کی شب و روز کی محنت، لگن اور عزمِ مصمم کا نتیجہ آج اس شاندار کامیابی کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ سو فیصد کامیابی اور 4.27 کا بہترین GPA حاصل کرنا آپ کے روشن مستقبل اور اعلیٰ صلاحیات کی ضمانت ہے۔ ہم آپ کو اس شاندار سنگِ میل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعوگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں یوں ہی سرفراز فرمائے۔

*محترم اساتذہ کے نام:*
کسی بھی ادارے کی کامیابی اس کے اساتذہ کی انتھک محنت، بہترین رہنمائی اور سچی لگن کی مرہونِ منت ہوتی ہے۔ IMCB G-9/4 کے تمام اساتذہ کرام مبارکباد کے مستحق ہیں جنھوں نے ان بچوں کی تعلیمی اور اخلاقی تربیت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی اور اسکول کے لیے یہ تاریخی اور صد فیصد نتیجہ ممکن بنایا۔

*معزز والدین کے نام:*
بچوں کی کامیابی کے پیچھے والدین کی قربانیاں، دعائیں اور مسلسل پشتیبانی شامل ہوتی ہے۔ تمام والدین کو اپنے بچوں کی اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔ یہ اپ کی بہترین تربیت اور اعتماد کا ہی ثمر ہے۔

اللہ تعالیٰ ادارے، اساتذہ اور تمام طلباء کو آئندہ بھی کامیابیوں اور کامرانیوں سے ہمکنار فرمائے۔
آمین🤲🤲🤲

منجانب
پرنسپل
وائس پرنسپلز اور
فیکلٹی ممبرز

Day 2: CPD Workshop on Lesson Planning and Teaching MethodologyVenue: Islamabad Model College for Boys (IMCB) G-9/4, Isl...
28/07/2026

Day 2: CPD Workshop on Lesson Planning and Teaching Methodology
Venue: Islamabad Model College for Boys (IMCB) G-9/4, Islamabad
Day 2 of the Continuous Professional Development (CPD) workshop focused on lesson planning, learning objectives, learning outcomes, and effective teaching methodologies. The session highlighted the difference between learning objectives and learning outcomes, emphasizing how well-defined objectives help teachers plan effective lessons while measurable learning outcomes assess students' achievement. Participants also explored learner-centered teaching methodologies and practical strategies to improve classroom engagement, lesson delivery, and student learning outcomes.

Day 1: CPD Workshop on EMISVenue: Islamabad Model College for Boys (IMCB) G-9/4, IslamabadOn Day 1, a Continuous Profess...
28/07/2026

Day 1: CPD Workshop on EMIS
Venue: Islamabad Model College for Boys (IMCB) G-9/4, Islamabad

On Day 1, a Continuous Professional Development (CPD) workshop on the Education Management Information System (EMIS) was conducted at IMCB G-9/4. The session focused on the importance of accurate data management, student information, school records, and the effective use of the EMIS portal. Participants were guided on maintaining quality data to support educational planning, monitoring, and decision-making. The workshop also provided practical training on EMIS features and encouraged efficient digital record management in schools.

28/04/2026

IMCB G-9/4 marked the beginning of its new academic session with an energetic and well-organized morning assembly. The assembly was conducted by Sir Wasif Shah in the esteemed presence of the respected Principal and Vice Principal. The event set a positive and motivating tone for the year ahead, reflecting discipline, enthusiasm, and a commitment to excellence among students and staff alike.

17/04/2026

Morning assembly at IMCB G-9/4 ISLMABAD

اہم اعلان فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام 9 اور 10 اپریل کو ہونے والے امتحاناتC ملک بھر کے تمام امتحانی مراکز، بشمول اسلام آباد...
08/04/2026

اہم اعلان
فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام 9 اور 10 اپریل کو ہونے والے امتحاناتC ملک بھر کے تمام امتحانی مراکز، بشمول اسلام آباد، میں معمول کے مطابق اپنے مقررہ شیڈول کے تحت منعقد ہوں گے۔


تمام امتحانی مراکز میں امتحان ہوں گے

طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت امتحانی مراکز میں پہنچیں۔

Address

65
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMCB G-9/4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share