ITQAN Institute Islamabad

ITQAN Institute Islamabad

Share

This is a best platform for islamic education.

22/07/2024

آج کی اچھی بات!
ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چُپھا ہوا ہے؛
اگر اسے سمجھنا ہے تو اسے بولنے دو.

30/05/2024

آج کی اچھی بات!
کسی کو اذیت دینے کے بعد بہتر ہوگا، کہ تم بھی اپنی باری کا انتظار کرو.

29/05/2024

آج کی اچھی بات!
جس پر دنیا کی محبت غالب ہوتی ہے؛ وہ اہلِ دنیا کا غلام ہوتا ہے.

28/05/2024

"جو اپنے عیبوں کو چھوڑ کر دوسروں کے عیبوں میں دلچسپی رکھتا ہے؛ اُس کا دل اندھا ہوجاتا ہے، اور اُس کا جسم تھک جاتا ہے؛
اُس کیلئے اپنے عیبوں کو درست کرنا مشکل ہوجاتا ہے، اور لوگوں میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے؛ جو لوگوں کی عیب جوئی کرے!"
امام ابن حبّان رحمه الله
(روضة العقلاء : 125)

25/05/2024

**اُردو حرُوفِ تہجّی کے مذکر و مؤنث**

اُردو حرُوفِ تہجّی کی تذکیر و تانیث کی بابت مولفیں میں اختلافِ رائے پایا جاتا ہے۔ لیکن اختلافات سے قطع نظر ، اس معاملے میں ایک حتمی رائے کے قیام کی مقصد براری کے لیے ہم حضرت امیر مینائی رحمتہ اللہ علیہ سے اتفاق کرتے ہیں۔ کہ وہ اپنے ایک مکتوب میں تحریر فرماتے

ہیں، **جن حروفِ تہجّی کا تلفظِ اُردو بے تے کے وزن پر ہے وہ مؤنث ہیں، اور باقی مذکر: اِلّا ط اور ظ، جو کہ اس قاعدے سے مستثنٰی ہیں۔ مثال کے طور پر، ل لکھا گیا، لیکن، ب لکھی گئی۔**

25/05/2024

حج کا نقشہ
مشاعر مقدسہ کے درمیان مسافت۔
مسجدحرم ، منی، عرفات، مزدلفہ اور جمرات کے درمیانی مسافت کو ظاہر کیاگیا ہے۔
جمرات سے عرفات تک دنیا کا لمبا ترین پیدل ٹریک جو پچیس کلومیٹر سے زائد ہے اکثر حجاج کرام پیدل طے کرتے ہیں۔

25/05/2024

آج کی اچھی بات!
ہمارا گھر چاہے کتنا ہی بڑا ہو، کپڑے کتنے ہی مہنگے اور خوبصورت ہوں، ہم کتنے ہی امیر ہوں؛
لیکن ہم سب کی قبریں ایک جیسی ہوگی.

24/05/2024

آج کی اچھی بات!
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو:
زبان کو ذکر سے؛
آنکھوں کو آنسوؤں سے؛
گناہوں کو استغفار سے؛
دل کو خوفِ خدا سے.

23/05/2024

آج کی اچھی بات!
★گناہ★
لذت کی وجہ سے گناہ نہ کرو؛ لذت ختم ہو جائے گی گناہ باقی رہ جائے گا.
★نیکی★
مُشقت کی وجہ سے نیکی نہ چھوڑو؛ مُشقت ختم ہو جائے گی نیکی باقی رہ جائے گا.

22/05/2024

آج کی اچھی بات!
ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چُپھی ہوتی ہے؛ یہ بات اَللّٰہ ہی بہتر جانتا ہے

21/05/2024

آج کی اچھی بات!
والدین کی دعائیں وہ عظیم نعمت ہے؛ جو اپنی اولاد پر آنے والی ہر مصیبت کو روک دیتی ہیں.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


G-7/2 Islamabad
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00