Sadaat Quran Center

Sadaat Quran Center The Largest Registered Online Quran Center for Shia Momineen. Worldwide online Quran Classes, Fiqha, Akhlaq, and History Classes with qualified online Teachers.

Male & Female Teachers Available. 24 Hours Service. Contact
WhatsApp: +923004312889 Online Quran Academy for Momineens Arround the World.

افواہیں پھیلانے، راز فاش کرنے، اور مقام و منصب کے حصول سے باز رہوفرمان امام حسن عسکری علیہ اسلام
23/09/2026

افواہیں پھیلانے، راز فاش کرنے، اور مقام و منصب کے حصول سے باز رہو
فرمان امام حسن عسکری علیہ اسلام

23/09/2026

10 ربیع الثانی ولادت امام حسن عسکری ؑ تمام مومنین کو مبارک ہو ❤️🙏🏻

فرمان امام زمانہ عجل اللہ فرحجم: ہمارے شیعہ اپنے  کئے ہوئے  وعدوںکی وفا کرتے تو ان سے ہماری ملاقاتمیں کبھی تاخیر نہ ہوتی...
23/09/2026

فرمان امام زمانہ عجل اللہ فرحجم:

ہمارے شیعہ اپنے کئے ہوئے وعدوں
کی وفا کرتے تو ان سے ہماری ملاقات
میں کبھی تاخیر نہ ہوتی

بحوالہ کتاب: بحار الانوار ج ۵۳، ص ۱۲

🌙 10 ربیع الثانی 1448ھ
📅 23 ستمبر 2026 (بروز بدھ)

بدھ کا دن امام موسی کاظم ؑ ، امام علی رضا ؑ ، امام علی نقی ؑ ، امام محمد تقی سے منسوب ہے

22/09/2026

فرمان علیشان امام حسن عسکری علیہ اسلام ❤️🙏🏻

سورہ الناس پڑھنے کے فوائد ❤️
22/09/2026

سورہ الناس پڑھنے کے فوائد ❤️

22/09/2026

مولا علی علیہ اسلام نہج البلاغہ خطبہ نمبر 369 میں ارشاد فرماتے ہیں ❤️‍🩹🙏🏻

فرمان مولا امام جعفر صادق علیہ اسلام:عورتوں اور لڑکوں کے خواب گاہ میںاس وقت جدائی کی جائے جب وہ دس سال کے ہو جائیں 📕حوال...
22/09/2026

فرمان مولا امام جعفر صادق علیہ اسلام:

عورتوں اور لڑکوں کے خواب گاہ میں
اس وقت جدائی کی جائے
جب وہ دس سال کے ہو جائیں

📕حوالہ: وسائل الشیعہ، جلد 14، صفحہ 244

🌙 09 ربیع الثانی 1448ھ
📅 22 ستمبر 2026 (بروز منگل)

منگل کا دن امام سجاد ؑ ، امام محمد باقر ؑ ، امام جعفر صادق ؑسے منسوب ہے

جب تمہیں کوئی مشکل یا پریشانی ہو تو یہ عمل کرو! ❤️🙏🏻
21/09/2026

جب تمہیں کوئی مشکل یا پریشانی ہو تو یہ عمل کرو! ❤️🙏🏻

21/09/2026

امام زمانہ عج کے پانچ فرمان ❤️🙏🏻

فرمان عالیشان مولا علی علیہ اسلام:رشتہ داروں کو ایک دوسرے سےملاقات کرنی چاہئے لیکن ایک دوسرےکا  پڑوسی  نہیں ہونا چائیے 📕...
21/09/2026

فرمان عالیشان مولا علی علیہ اسلام:

رشتہ داروں کو ایک دوسرے سے
ملاقات کرنی چاہئے لیکن ایک دوسرے
کا پڑوسی نہیں ہونا چائیے

📕حوالہ: تجلیات صفت 25

🌙 08 ربیع الثانی 1448ھ
📅 21 ستمبر 2026 (بروز پیر)

پیر کا دن امام حسن اور حسن ؑ سے منسوب ہے

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaat Quran Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sadaat Quran Center:

Shortcuts

Share