Private Schools Network

Private Schools Network A Forum of independent Private Schools working in ICT_ISLAMABAD. We serve the nation through affordab

21/03/2026
20/02/2022

Opening ceremony of SCORE entry test academy a project of Islamabad Career institutions

تصویر میں موجود یہ شخص کراچی سے تعلق رکھنے والے زاہد چھیپا صاحب ہیں جنہوں نے قرآن پاک کی ایسی منفرد ایپلیکیشن "اسلام 360...
08/02/2022

تصویر میں موجود یہ شخص کراچی سے تعلق رکھنے والے زاہد چھیپا صاحب ہیں جنہوں نے قرآن پاک کی ایسی منفرد ایپلیکیشن "اسلام 360" تیار کی ہے جس کے ذریعہ قرآن مجید میں کوئی بھی موضوع با آسانی تلاش کیا جاسکتا ہے, اس موضوع کو احادیث کی روشنی میں تلاش کیا جاسکتا ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ اپنی تجوید کو بھی بہتر بنایا جاسکتا ہے, آپ اپنی زندگی میں پیش کسی بھی مسئلہ کو ایک الفاظ میں بیان کریں اور اس ایپلیکیشن کے ذریعہ با آسانی قرآن و حدیث کی روشنی میں اس مسئلہ کا حل حاصل کرسکتے ہیں, زاہد چھیپا صاحب کا ایک اور قابل ستائش کارنامہ یہ بھی ہے کہ زاحد صاحب نے اس ایپلیکیشن میں ہر مسلک سے تعلق رکھنے والے جید علماءکرام کی تفاسیر کو شامل کیا ہے جو مختلف زبانوں میں پڑھی اور سنی جاسکتی ہے, آپ قرآن پاک کی طلاوت اس ایپلیکیشن کے سامنے بلند آواز میں کریں جہاں آپ تجوید میں غلطی کرینگے یہ ایپلیکیشن لال رنگ سے اس آیت کو دکھائے گی اور آپ کو دوبارہ درست پڑھنے کو کہہ گی, زاہد چھیپا صاحب نے یہ کام اپنی زندگی کے 11 برس لگا کر مکمل کیا ہے, زاہد چھیپا جیسے نوجوان ہماری قوم کیلئیے فخر کا باعث ہیں, ﷲ پاک اس عظیم کام سر انجام دینے پر زاہد صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے۔

آج تائی باندو اسلام آباد ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر محمد افضل بابر (مرکزی صدر پرائیویٹ اسکولز نیٹ ورک)کا ایگزیکٹو کونسل اج...
18/01/2022

آج تائی باندو اسلام آباد ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر محمد افضل بابر (مرکزی صدر پرائیویٹ اسکولز نیٹ ورک)کا ایگزیکٹو کونسل اجلاس منعقدہ نشان حیدرکراٹے اکیڈمی میں استقبال ہوا

پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اسلام آباد کے زیر اہتمام تربیت اساتذہ کا پروگرام
16/01/2022

پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اسلام آباد کے زیر اہتمام تربیت اساتذہ کا پروگرام

پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اسلام آباد کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمد افضل بابر کے دورہ ترنول پر زونل صدر امتیاز علی خان نے ملنگ جان...
06/01/2022

پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اسلام آباد کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمد افضل بابر کے دورہ ترنول پر زونل صدر امتیاز علی خان نے ملنگ جان پر اکرام کیا۔ مرکزی نائب صدر راؤ آصف قیوم، زونل جنرل سیکرٹری محمد شفیق، محمد زاہد اور راحیل بھائی بھی شامل ہوئے

2013کی یاد
01/01/2022

2013کی یاد

13/12/2021

Address

Nai Abbadi Bharakahu
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Private Schools Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Private Schools Network:

Shortcuts

Share