14/04/2026
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ , وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ ,وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ
[O Allaah, I take refuge in You from anxiety and sorrow, weakness and laziness, miserliness and cowardice, the burden of debts and from being over powered by men]
”اے اللہ! میں فکر و سوچ اور پریشانی سے، عاجزی و کاہلی سے، کنجوسی و بزدلی سے، قرض سے اور لوگوں کے غالب آنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں“ آمين يارب العالمين
فرض نمازوں کے بعد اور صبح و شام کہ اذکار کی پابندی کریں۔
"اپنی زبانوں کو اللہ کہ ذکر اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام سے معطر رکھیں ۔ جزاک اللہ خیر
#ذكر
Online Quran-e-Karim Teaching