Hafiz Masroor Moavia

Hafiz Masroor Moavia Welcome to The" Masroor Moavia official page " Like and share Every Post"Of This page" jazak Allah..

Monal Islamabad
28/09/2022

Monal Islamabad

24/09/2022

تلاوتِ کلامِ پاک
الشیخ حجاج رمضان الہنداوی

08/09/2022

‏اگر آپکو لگتا ہے کہ زندگی بہت مشکل ہے
تو کبھی انکے بارے میں سوچیں جو آپ سے بھی بدتر حال میں زندگی گزارنے پہ مجبور ہیں۔

07/09/2022
فیصل مسجد اسلام آباد
06/09/2022

فیصل مسجد اسلام آباد

آج انشاءاللہ سیلاب متاثرین کو نقد کیش دیا جائے گا جس جس نے تعاون فرمایا ہے اللٰہ پاک ان کے تعاون کو قبول فرمائے آمین
03/09/2022

آج انشاءاللہ سیلاب متاثرین کو نقد کیش دیا جائے گا جس جس نے تعاون فرمایا ہے اللٰہ پاک ان کے تعاون کو قبول فرمائے آمین

31/08/2022

سبحان اللٰه
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ(۹)
ترجمہ:
بےشک ہم نے اس قرآن کو نازل کیا اور بےشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔
تونسہ شریف میں سیلاب نے سب کچھ تباہ کردیا سوائے قرآن پاک کے

Beauty of Islamabad
31/08/2022

Beauty of Islamabad


22/08/2022

یقیناً اس وقت سیلاب متاثرین کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے جتنا ہوسکے دل کھول کے حصہ ملائیں سیلاب زدگان آپ کی مدد کے منتظر ہیں آپ میں سے جو بھی رقم سینڈ کریں ٹرانزیکشن کا سکرین شارٹ بھی مجھے سینڈ کردیں جزاکم اللہ HBL 05517900734003
Easy paisa & jazz cash 03244034933

Of course, at this time, the flood victims are in dire need of our help. Please contribute as much as you can. The flood victims are waiting for your help. Any amount you send, send me the screen shot of the transaction. HBL 05517900734003
Easy paisa & jazz cash 03244034933

ہائے بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بسنے والے بلوچو تمہاری قسمت زندگی تو وہ بھی اذیتوں میں اور مرے بھی تو آفت میں اللہ تعال...
19/08/2022

ہائے بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بسنے والے بلوچو
تمہاری قسمت
زندگی تو وہ بھی اذیتوں میں اور مرے بھی تو آفت میں
اللہ تعالیٰ رحم کر ے

Balochs living in Balochistan and Southern Punjab
your luck
Life is also in suffering and death is also in disaster
May Allah have mercy

19/08/2022

کل پانی کی یہ صورتحال تھی الحمدللہ آج کم ہو گئی ہے اللہ نہ کرے اگر مزید بارشیں ہوتی ہیں پہاڑی علاقے میں تو پھر مزید صورتحال خراب ہوجائے گی آپ تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے.
This was the water situation yesterday. Alhamdulillah, it has reduced today. God forbid, if there are more rains in the mountainous area, then the situation will worsen. Special prayers are requested from all your friends.

اس وقت تحصیل تونسہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں مسلسل جاری ہیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی کر رہے ہیں اور اس وقت حکومت ...
18/08/2022

اس وقت تحصیل تونسہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں مسلسل جاری ہیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی کر رہے ہیں اور اس وقت حکومت کی طرف سے کسی قسم کی کوئی سر سرگرمی نظر نہیں آرہی
At present, flood disasters are continuing in Tehsil Taunsa, people are migrating on their own, and at this time, no activity is seen from the government.

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Masroor Moavia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Masroor Moavia:

Shortcuts

Share

Category