Qari Muhammad Farooq

Qari Muhammad Farooq Qari and Sana khawan-e-Rasool (S.A.W.W).Director Noor ul Quran online Quran Education. http://ifham

29/06/2022
06/11/2020

آؤ سب درود پڑھیں!

نبی کریم ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ایک مقبول ترین عمل ہے اور یہ اللہ سبحانہ و تعالی کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے۔ اس مبارک عمل کی بدولت بےشمار عزتیں اور مرتبے نصیب ہوتے ہیں۔ کثرت سے درود پڑھنے سے نبی کریم ﷺ کی محبت ملتی ہے اور یہ عمل دنیا اور آخرت کے غموں سے نجات کا وسیلہ ہے۔

کیونکہ نبی کریم ﷺ کثرت سے درود پاک پڑھنے والے کی شفاعت فرمائیں گے۔ جیسا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مجھ پہ جمعہ کے دن اور رات میں کثرت سے درود پڑھو جس نے ایسا کیا میں قیامت کے دن اُس کی شفاعت کروں گا۔ (جامع الاحاديث 4314)

اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں اپنا ذکر کرنے اور حبیب کریم ﷺ کی ذات پہ کثرت سے درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین

وصلی الله على سيدنا محمد خاتم النبيين والنبأ العظيم وعلى آله وصحبه وازواجه وسلم اجمعين ❤️ ❤️ ❤️

انٹرنیشنل قرآت ریسرچ اکیڈمی (اقرا) کے زیرانتظام محفل حسنِ قرآت میں قرا کرام کے ساتھ گروپ فوٹو
25/02/2019

انٹرنیشنل قرآت ریسرچ اکیڈمی (اقرا) کے زیرانتظام محفل حسنِ قرآت میں قرا کرام کے ساتھ گروپ فوٹو

organized by International Qira'at Research Academy - IQRA

26/01/2019

دربار رسالت کے عظیم شاعر,عظیم مداح رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ نے کیا خوب کہا:
متي يبدؤفى الدجى البهيم جبينه
يلح مثل مصباح الدجى متوقد
ترجمہ:جب سخت اندھیری شب میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مبارک چہرہ ظاہر ہوتا تو اندھیری رات کے چراغ کی طرح روشنی دیتا تھا.
(الاستیعاب از علامہ ابن البر)
اے میرے مالک اس مہتاب چہرے کی روشنی کے صدقے ہمارے چہرے بھی منور فرما.(آمین)
طالب دعاء : اقرا

04/01/2019
20/10/2018

Insha Allah

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Muhammad Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qari Muhammad Farooq:

Shortcuts

Share

Category