16/05/2025
ادارہ ہذا میں 16 مئی بروز جمہ کو یومِ تشکر زور وشور سے منایا گیا ۔۔محترم پرنسپل، اساتذہ اکرام اور طلباء نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقاریر کی ۔۔طلبا نے ملی نغمے بھی پیش کیے ۔۔افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی بھی نکالی گئی ،جس میں فضا پاک فوج کے حق میں نعروں سے گونجتی رہی۔
وطنِ عزیز کی تا قیامت سلامتی اور شہداء کے لیے دعا بھی کی گئی۔