The Modern Schools Al Saif Campus
The Modern Schools gives education with affective method of teaching by educated and profess
02/03/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دی ماڈرن اسکولز کے طالب علم سبحان کے والدِ محترم انتقال کر گئے ہیں۔ یہ خبر ہم سب کے لیے نہایت دکھ اور صدمے کا باعث ہے۔
اس غم کی گھڑی میں اسکول انتظامیہ، اساتذہ اور تمام طلبہ سبحان اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریکِ غم ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔ 🤲
22/02/2026
پہلے عشرے کی دعا
🌙 Ramadan Mubarak! ✨
16/02/2026
Thank you to all respected parents, teachers, students, and our honorable Chief Guest for making the 14th Annual Prize Distribution Ceremony a memorable success. 🌟
> Your presence and support motivate our students to aim higher and achieve more.
> “آپ سب کی شرکت اور حوصلہ افزائی ہمارے بچوں کے لیے باعثِ فخر ہے” 🙏
📍 The Modern Schools – `Al Saif Campus`
📞 +92 315 5010572
14/02/2026
محترم والدینِ گرامی! 🌟 السلام علیکم
دی ماڈرن اسکولز (Al Saif Campus) کی جانب سے آپ کو خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ 14ویں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
*تاریخ: 16 فروری 2026 (بروز پیر)*
⏰ *وقت: دوپہر 2:00 بجے*
📍 مقام: *سلطان میرج ہال*، پیر صحابہ چوک، جگیوٹ روڈ، اسلام آباد
اس پُر وقار تقریب میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز اور خوشی ہوگی۔ آئیں اور اپنے بچوں کی کامیابیوں کو سراہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں۔
آپ کی آمد کے منتظر،
دی ماڈرن اسکولز – السیف کیمپس
📞 رابطہ: 03155010572
05/02/2026
🇵🇰 5 فروری — یومِ یکجہتی کشمیر 🇵🇰
The Modern Schools کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔
ہم ان کی جدوجہدِ آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jagiot Road Near Sultan Marriage Hall
Islamabad
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:30 |
| Tuesday | 08:00 - 13:30 |
| Wednesday | 08:00 - 13:30 |
| Thursday | 08:00 - 13:30 |
| Friday | 00:00 - 12:00 |