Shia Online Quran Academy

Shia Online Quran Academy Shia Online: Ideal Environment for Distance Learning which allows the learners to fully interact with the Teachers.

Ideal Environment for distance Learning which allows the Learner fully Interact with the Teachers.

قالَ امام علی علیہ السّلام:دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس۔
21/08/2026

قالَ امام علی علیہ السّلام:
دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس۔




20/08/2026

شب جمعہ
دعا کمیل





امام علی علیہ السّلام نے فرمایا:صبر دو طرح کا ہوتا ہے: ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر ۔۔۔
19/08/2026

امام علی علیہ السّلام نے فرمایا:

صبر دو طرح کا ہوتا ہے: ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر ۔

۔۔




امام علی علیہ السّلام نے فرمایا:ادب سے بڑھ کر کوئی میراث نہیں اور مشورہ سے زیادہ کوئی چیز معین و مددگار نہیں۔
18/08/2026

امام علی علیہ السّلام نے فرمایا:
ادب سے بڑھ کر کوئی میراث نہیں اور مشورہ سے زیادہ کوئی چیز معین و مددگار نہیں۔





قالَ امام علی ابن ابی طالب علیہ السّلام:سخاوت وہ ہے جو بن مانگے ہو ، اور مانگے سے دینا یا شرم ہے یا بد گوئی سے بچنا۔    ...
17/08/2026

قالَ امام علی ابن ابی طالب علیہ السّلام:
سخاوت وہ ہے جو بن مانگے ہو ، اور مانگے سے دینا یا شرم ہے یا بد گوئی سے بچنا۔





امام علی علیہ السّلام نے فرمایا:معاف کرنا سب سے زیادہ اسے زیب دیتا ہے جو سزا دینے پر قادر ہو۔Imam Ali as Quotes         ...
16/08/2026

امام علی علیہ السّلام نے فرمایا:

معاف کرنا سب سے زیادہ اسے زیب دیتا ہے جو سزا دینے پر قادر ہو۔

Imam Ali as Quotes






15/08/2026

جب انسان کی روح نکل رہی ہوتی ہے تو ۔۔۔
۔۔۔۔علامہ نصرت بخآری ۔۔۔۔۔۔

Allama Nusrat Bukhari
Best life lines






فرمان امام علی علیہ السّلام نہج البلاغہ
14/08/2026

فرمان امام علی علیہ السّلام

نہج البلاغہ






امام علی علیہ السّلام نے فرمایا:جو شخص محبت، حسنِ سلوک اور اچھے اخلاق سے لوگوں کے دلوں میں اپنائیت پیدا کرے گا، لوگ اسی ...
13/08/2026

امام علی علیہ السّلام نے فرمایا:

جو شخص محبت، حسنِ سلوک اور اچھے اخلاق سے لوگوں کے دلوں میں اپنائیت پیدا کرے گا، لوگ اسی کی طرف مائل ہوں گے۔





امام علی علیہ السّلام نے فرمایا:بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کم ظرف کے حملہ سے ڈرتے رہو۔
12/08/2026

امام علی علیہ السّلام نے فرمایا:

بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کم ظرف کے حملہ سے ڈرتے رہو۔



Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shia Online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category