15/10/2023
Asslamualikum Muslim Parents! Give your children opportunity to learn Quran with 100% Correct Tajweed even with School Education
Learn Quran Online while sitting at home
Get 5 days free Trial Classes !
To register in free trial classes please Message us on WhatsApp or facebook Messenger
0092-307-7306050
Jazakallah hu khayran kaseera ✨
14/10/2023

13/10/2023
جمعہ کو درود شریف پڑھنے کی فضیلت
نبیوں کے سلطان، رحمت عالمیان، سردار دو جہان محبوب رم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کافرمان برکت نشان ہے
جس نے مجھ پر دوسومرتبہ درود پاک پڑھا اس کے دو سو سال کے گناہ معاف ہوں گے۔
10/10/2023
رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
” اپنی آوازوں سے قرآن کو حسین بناؤ ، کیونکہ اچھی آواز قرآن کے حسن میں اضافہ کرتی ہے۔“
10/10/2023
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
رَبِّ اغْفِرْ لِي، رَبِّ اغْفِرْ لِى
اے میرے رب! مجھے معاف کر دے۔
اے میرے رب! مجھے معاف کر دے۔
10/10/2023
جمعرات کا سورج جب غروب ہو جائے تو محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود کی تعداد بڑھاؤ۔
09/10/2023
اے اللہ ! میرا تجھ سے ہمیشہ رہنے والی جنت کے اعلی مقام پر تیرے نبی صلی علیہ وآلہ وسلم کی رفاقت کا سوال ہے۔
09/10/2023
ہم یمن سے نکلے تا کہ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوں، جب جمعہ پہنچے تو ایک سوار نے خبر دی کہ ہم پانچ راتیں قبل ہی اللہ کے رسول صلی کم کو دفنا چکے ہیں“۔