Khanqah e naqshbandia Islamabad

Khanqah e naqshbandia Islamabad

Share

حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی مدظلہ اس دور میں عالمی سطح پرتصوف کے ایک ممتاز شیخ ہیں

Shaykh Zulfiqar Ahmad (db)
Shaykh Zulfiqar Ahmad is one of leading shaykhs of Tasawwuf in the present era. Formally granted authorization (ijazah) in the Naqshbandi spiritual path (tariqah), he retired from his position as an electrical engineer at the age of forty to devote himself entirely to the service of Islam. He regularly travels to more than thirty countries transforming the lives of peopl

07/05/2026

تربیتی اصلاحی بیانات
اجتماع
خانقاہ نقشبند جامع مسجد اسامہ بن زید جی ایٹ ٹو اسلام آباد

06/05/2026

کل انشاء اللہ ،خانقاہ نقشبندیہ اسلام آباد میں
حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللہ کے فرزندان ارجمند تشریف لا رہے ہیں۔
اصلاحی اور تربیتی بیانات ہونگے ۔۔
سب احباب سے درخواست ہیکہ اپنے اعزہ اور احباب کے ساتھ تشریف لائیں۔
مغرب کے بعد مختصر اور جامع نشست ہوگی انشاء اللہ
۔
مقام: جامعہ مسجد سیدنا اسامہ بن زید ،نزد ٹیپو مارکیٹ ،جی ایٹ ٹو اسلام آباد
۔
https://maps.app.goo.gl/nvCdMFLKwQ4G1g2M6
شیئر کی درخواست ہے

05/05/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب شہید رحمہ اللہ (شیخ الحدیث جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک ،آج حضرت کو شہید کیا گیا)
اور حضرت مولانا پیر محمد قاسم منصور نقشبندی مجددی رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ
کی ایک یادگار تصویر ۔۔
اللہ تعالیٰ ان دونوں حضرات کو بلند ترین درجات سے نوازے

23/01/2026

لوٹ آئے جتنے فرزانے گئے
تابہ منزل صرف دیوانے گئے
آہ کو نِسبت ہے عُشاق سے
آہ نکلی اور پہچانے گئے
۔
عشق الہی
بیان حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللہ

18/01/2026

علم حاصل کرنے کے تین طریقے
حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللہ

17/01/2026

حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ
کا دلچسپ واقعہ
شیخ اول کی وفات کے بعد شیخ ثانی حضرت مولانا پیر غلام حبیب نقشبندی رحمہ اللہ سے بیعت ہونے کی روداد۔
۔
خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را

16/01/2026

اسلام آباد میں ذکر و مراقبہ سیکھنے کیلیے
تزکیہ واحسان کی محنت میں جوڑنے کیلیے تشریف لائیں
مجلس ذکر وبیان
حضرت شیخ مفتی عبد الرحمن قاسم نقشبندی مجددی مدظلہ
خلیفہ مجاز حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللہ
۔
مسجد اسامہ بن زید ،متصل ٹیپو مارکیٹ ،جی ایٹ ٹو ،اسلام آباد

16/01/2026

بچے بڑوں سے سیکھتے ہیں۔
آپ جیسا ماحول دینگے ،بچوں کی شخصیت ویسے ہی بنے گی
حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللہ
بہت خوبصورت انداز سے یہ نکتہ سمجھاتے ہوئے ۔
سنیے اور دل کے کانوں سے سنیے

14/01/2026

حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ کا پشتو زبان کا پسندیدہ کلام۔
ایک سفر میں حضرت رحمہ اللہ نے کئی دفعہ سنا اور آبدیدہ ہوتے رہے۔
پشتودان حضرات کیلیے تحفہ

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Jamia Masjid Syedna Usama Bin Zaid, Street 12, G-8/2
Islamabad
44000