انجمن خدام اہلبیت و صحابہ چراہ

انجمن خدام اہلبیت و صحابہ چراہ انجمن خدام اہلبیت و صحابہ

14/09/2026

تاجدار ختم نبوت کانفرنس
انجمن کے قائدین و اراکین کا پنڈال کے مقام کا دورہ

14/09/2026
تاجدار ختم نبوت کانفرنس انجمن خدام اہلبیت و صحابہ چراہ کے قائدین و اراکین کا پنڈال کے مقام کا دورہ
14/09/2026

تاجدار ختم نبوت کانفرنس
انجمن خدام اہلبیت و صحابہ چراہ کے قائدین و اراکین کا پنڈال کے مقام کا دورہ

تاجدار ختم نبوت کانفرنس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14/09/2026

تاجدار ختم نبوت کانفرنس
بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تاجدار ختم نبوت کانفرنس تشہیری مہمعلاقہ چراہ کی تمام مساجد کے باہر بینرز لگا دیے گئے
14/09/2026

تاجدار ختم نبوت کانفرنس
تشہیری مہم
علاقہ چراہ کی تمام مساجد کے باہر بینرز لگا دیے گئے

تاجدار ختم نبوت کانفرنس دعوتی مہمبیاہٹھ،موچھ،نندنا کے علماء کرام اور مختلف شخصیات کو دعوت
14/09/2026

تاجدار ختم نبوت کانفرنس
دعوتی مہم
بیاہٹھ،موچھ،نندنا کے علماء کرام اور مختلف شخصیات کو دعوت

تاجدار ختم نبوت کانفرنس تشہیری مہم زور و شور سے جاری
13/09/2026

تاجدار ختم نبوت کانفرنس
تشہیری مہم زور و شور سے جاری

میلاد کانفرنس لیاقت باغ میںجناب پیر سید سجاد علی شاہ بخاری صاحبجناب سید شمس حسین شاہ بخاری صاحبعلامہ عدنان فضل سیالوی صا...
13/09/2026

میلاد کانفرنس لیاقت باغ میں
جناب پیر سید سجاد علی شاہ بخاری صاحب
جناب سید شمس حسین شاہ بخاری صاحب
علامہ عدنان فضل سیالوی صاحب
علامہ مظہر علی خان چشتی گولڑوی صاحب
راجہ منیر اعجاز صاحب،بلال عباس قادری،ڈاکٹر یاسر راحیل و دیگر احباب کی شرکت
خصوصی خطاب ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب
زیر انتظام؛ تحریک منہاج القرآن راولپنڈی/اسلام آباد

محفلِ ایصالِ ثواب برائئے مہربان خان مرحومبمقام؛ رہائش گاہ مظہر حسین صاحب چراہ اسلام آبادخصوصی خطاب؛ علامہ سید اسد حسین ش...
13/09/2026

محفلِ ایصالِ ثواب برائئے مہربان خان مرحوم
بمقام؛ رہائش گاہ مظہر حسین صاحب چراہ اسلام آباد
خصوصی خطاب؛ علامہ سید اسد حسین شاہ گردیزی صاحب
نعت؛ حافظ برادران

محفل میلاد مصطفی پرل چناب سکول اینڈ کالج علی پور اسلام آبادخصوصی خطابپروفیسر سید سجاد علی شاہ صاحبزیرسرپرستیعلامہ محمد ع...
13/09/2026

محفل میلاد مصطفی
پرل چناب سکول اینڈ کالج علی پور اسلام آباد
خصوصی خطاب
پروفیسر سید سجاد علی شاہ صاحب
زیرسرپرستی
علامہ محمد عدنان فضل سیالوی
خصوصی کاوش راجہ غفار حسین پرنسپل ادارہ ہذا
مقابلہ مضمون نویسی بعنوان"انسان کامل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکات" میں پوزیشن ہولڈر طلباء میں تحائف تقسیم کیے گئے
زیر اہتمام انتظامیہ پرل چناب سکول اینڈ کالج۔

Address

Village Chirah
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن خدام اہلبیت و صحابہ چراہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share