اسلام آباد کے سیکٹر E-16 میں 8 مرلہ باقبضہ پلاٹ برائے فوری فروخت قیمت صرف 27 لاکھ فائنل آل ڈیوز کلیر! خریدیں اور تعمیر کریں گیس کے علاوہ تمام سہولیات موجود۔ آبادی موجود۔ مسجد مارکیٹ سکول کالج۔ انڈر گراونڈ بجلی و سیوریج، 24/7 سیکورٹی، کم قیمت اعلیٰ لوکشن۔ کم قیمت پر اسلام آباد میں اپنے باقبضہ پلاٹ کے مالک بنیئے۔آپ کو اسلام آباد کے کسی بھی سیکٹر میں اتنی کم قیمت پر باقبضہ پلاٹ نہی ملے گا۔ پہلے آیئے پہلے پائیے۔ ایسے مواقع بار بار نہی ملتے۔
لوکیشن: میٹرو بس سٹاپ سیکٹر E-16 روشن پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی، ترنول اسلام آباد
ایم فاروق وٹس ایپ 03335551101
نیز راولپندی چکری روڈ پر الحرم سٹی کے گیٹ کے ساتھ 2.50لاکھ روپے فی مرلہ کے حساب سے باقبضہ ملکیتی رجسٹری انتقال والے پلاٹ برائے فروخت۔تمام تر سہولیات موجود۔سکول کالج یونیورسٹی ہسپتال پارک پبلک ٹرانسپورت راولپندی صدر سے 15 کلو میٹر۔ ایم فاروق وٹس ایپ 03335551101
ایم فاروق
Property Dealer
اسلام آباد کے سیکٹر E-16 میں 8 مرلہ باقبضہ پلاٹ برائے فوری فروخت قیمت صرف 27 لاکھ فائنل آل ڈیوز کلیر! خریدیں اور تعمیر کریں گیس کے علاوہ تمام سہولیات موجود۔ آبادی موجود۔ مسجد مارکیٹ سکول کالج۔ انڈر گراونڈ بجلی و سیوریج، 24/7 سیکورٹی، کم قیمت اعلیٰ لوکشن۔ کم قیمت پر اسلام آباد میں اپنے باقبضہ پلاٹ کے مالک بنیئے۔آپ کو اسلام آباد کے کسی بھی سیکٹر میں اتنی کم قیمت پر باقبضہ پلاٹ نہی ملے گا۔ پہلے آیئے پہلے پائیے۔ ایسے مواقع بار بار نہی ملتے۔
لوکیشن: میٹرو بس سٹاپ سیکٹر E-16 روشن پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی، ترنول اسلام آباد
ایم فاروق وٹس ایپ 03335551101
نیز راولپندی چکری روڈ پر الحرم سٹی کے گیٹ کے ساتھ 2.50لاکھ روپے فی مرلہ کے حساب سے باقبضہ ملکیتی رجسٹری انتقال والے پلاٹ برائے فروخت۔تمام تر سہولیات موجود۔سکول کالج یونیورسٹی ہسپتال پارک پبلک ٹرانسپورت راولپندی صدر سے 15 کلو میٹر۔ ایم فاروق وٹس ایپ 0333 5551101
اسلام آباد کے سیکٹر E-16 میں نیا مکان برائے فروخت قیمت 1.30کروڑ فائنل۔ سائز 30x60 سنگل اسٹوری, 2 بیڈ، 3 باتھ، ڈرائنگ، ڈائننگ، ٹی وی لاؤنج کچن کار پورچ، 2 گاڑیوں کی پارکنگ واپڈا میٹر واٹر بورنگ وافر پانی 40 فٹ گلی۔ آبادی موجود۔ مسجد مارکیٹ سکول کالج۔ انڈر گراونڈ بجلی و سیوریج، 24/7 سیکورٹی، کم قیمت اعلیٰ لوکشن۔
۔ پشاور کی اعلیٰ کوالٹی کی اول درجہ اینٹوں سے بنا ہوا نیا مکان۔ مظبوط کنسٹرکشن۔ لکڑی کے دروازے۔ 9 انچ کی تمام دیواریں۔ اعلیٰ کوالٹی کی سیلنگ۔ دوسری منزل کا نقشہ منظور۔ بعد میں تیسری و چوتھی منزل کی منظوری کا امکان۔ اپنی زمین اپنی چھت اپنا مکان فلیٹ سے بھی کم قیمت پر اسلام آباد میں اپنےگھر کے مالک بنیئے۔آپ کو اسلام آباد کے کسی بھی سیکٹر میں اتنی کم قیمت پر گھر نہی ملے گا۔ پہلے آیئے پہلے پائیے۔ ایسے مواقع بار بار نہی ملتے۔
لوکیشن: میٹرو بس سٹاپ سیکٹر E-16 ترنول اسلام آباد. مکان نمبر324 سٹریٹ نمبر54 سیکٹر E-16/1 روشن پاکستان اسلام آباد۔
رابطہ: ایم فاروق وٹس ایپ 0333 5551101
31/10/2025

رابطہ: ایم فاروق وٹس ایپ 03335551101
30/10/2025
🏡✨ **اسلام آباد میں شاندار نیا گھر برائے فروخت** ✨🏡
💰 **قیمت:** صرف **1 کروڑ 30 لاکھ (فائنل)**
📍 **مقام:** سیکٹر **E-16/1 روشن پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی، ترنول اسلام آباد**
(میٹرو بس اسٹاپ کے قریب — پُرسکون اور بہترین لوکیشن)
📏 **سائز:** 30x60 (8 مرلہ)
🏠 **سنگل اسٹوری نیا مکان** — جدید ڈیزائن اور مضبوط تعمیر کے ساتھ!
---
🌿 **گھر کی خصوصیات:**
* 🛏️ 2 کشادہ بیڈ رومز
* 🚿 3 اٹیچ باتھ رومز
* 🛋️ خوبصورت ڈرائنگ + ڈائننگ + ٹی وی لانج
* 🍳 اوپن اسٹائل جدید کچن
* 🚗 کار پورچ (2 گاڑیوں کی پارکنگ)
* ⚡ واپڈا میٹر، 💧 اپنی واٹر بورنگ – وافر پانی
* 🧱 پشاور کی اعلیٰ کوالٹی کی اینٹوں سے **مضبوط تعمیر**
* 🚪 لکڑی کے دروازے، اعلیٰ فنشنگ
* 🧩 9 انچ موٹی دیواریں
* 🌟 شاندار سیلنگ ڈیزائن
* 📜 دوسری منزل کا نقشہ منظور – تیسری و چوتھی منزل کی منظوری کا امکان
---
🏘️ **کمیونٹی فیچرز:**
* 40 فٹ کشادہ گلی
* مکمل آبادی
* مسجد، مارکیٹ، سکول، کالج قریب
* انڈر گراؤنڈ بجلی و سیوریج
* 24/7 سیکیورٹی
---
💬 **اپنی زمین، اپنی چھت، اپنا گھر!**
فلیٹ سے بھی کم قیمت میں اسلام آباد کے سیکٹر میں نیا گھر حاصل کرنے کا **سنہری موقع**۔
⏰ ایسے مواقع بار بار نہیں آتے — **پہلے آئیں، پہلے پائیں!**
📞 **رابطہ:** ایم فاروق
📱 **واٹس ایپ:** 03335551101
---
🌟 ** **
ڈینگی بخار سے یقینی شفا:
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ
"اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) شفا دیتا ہے۔"
(سورۃ الشعراء: 80)
ڈینگی بخار ایک جان لیوا بیماری ہے۔ جس پر کنٹرول نہ کیا جائےتو موت بھی ہو سکتی ہے۔
مور خہ 17.10.2025 کو میری وائف کو ڈینگی بخار ہوا پلیٹلیٹس 109 تھے نارمل رینج 150,000 سے لے کر 410,000 ہے شارٹ فارم 150 سے 410 ہے۔ PIMS ہسپتال اسلام آباد کی ڈینگی وارڈ میں ایڈمشن ہوا اور علاج شروع ہو گیا۔ روزانہ 24 گھنٹے ڈرپس جاری رہتیں اور دن میں دو سے تین دفعہ تمام ٹیسٹ دوبارہ رپیٹ repeate ہوتے۔ تمام تر علاج و سر توڑ کوششوں کے باوجود پلیٹلیٹس تیزی سے کم ہوتے گئے اور 4 دن بعد مورخہ 21.10.25 صبح 7 بجے پلیٹلیٹس خطر ناک حد تک گر کر 16 تک آ گئے اس سے اگے موت تھی لہذا 8 بوتل خون کا بندوبست کرنے کا حکم ہوا۔ اور مریضہ نے کھانا پینا چھوڑ دیا۔
میں نے حکیم طب نبوی میں 4 سالہ ڈپلومہ کیا ہوا ہے لہذاٰ میں نے مریضہ کو پپیتا کھلانا شروع کر دیا۔ 12 گھنٹے بعد شام 7 بجے خون کا بندوبست ہو گیا خون لگانے سے پہلے دوبارہ ٹیسٹ ہوا تو پلیٹلیٹس 16 سے بڑھ کر 31 ہو چکے تھے لہذا خون نہی لگایا گا۔ اگلے دن 22 تاریخ کو پلیٹلیٹس 50 تک بڑھ گئے۔ اور اس سے اگلے دن 23 تاریخ کو 50 سے بڑھ کر 114 یعنی ایک لاکھ چودہ ہزار ہو گئے جو کہ ڈاکٹرز کیلئے بھی انتہائی حیران کن اور نا قابل یقین تھا۔ ہمیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ یہ سب پپیتا کے کمالات ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے قدرتی اشیا میں کتنے طاقتور اور تیز ترین شفا ئی اثرات رکھے ہیں جن کو ہم چھوڑ چکے ہیں اور صرف اور صرف انگریزی ادویات کو ہی حرف آخر سمجھ بیٹھے ہیں۔
مورخہ 20.10.2025 کو مجھے بھی ڈینگی ہوا پلیٹلیٹس 61 پر تھے مجھے ڈینگی وارڈ میں داخل ہونے کا حکم ہوا لیکن میں بوجہ مصرفیات داخل نہ ہوا اور نا ہی میڈیکل کا علاج شروع کیا بلکہ اپنا علاج خود ہی صرف پیپیتا کے پتوں کے قہوہ سے اور پپیتا کے پھل سے شروع کیا۔ اور صرف 3 دن میں ہی مورخہ 23.10.25 کو پلیٹلیٹس 61 سے بڑھ کر 235 یعنی 2لاکھ 35ہزار ہو گئے جب سردی محسوس ہوتی تو قہوہ پیتا اور جب گرمی اور گھبراہٹ ہوتی تو پپیتا کا پھل کھاتا۔ اس سارے پراسیس کے دوران 6دن تک میں اپنی وائف کا 24 گھنٹے اکیلا اٹینڈنٹ بھی تھا اور گھر اور بچوں کی مکمل ڈیوٹی بھی کرتا رہا۔ پراپرٹی کے معاملات کو بھی ڈیل کرتا رہا کچھ کسٹمرز کو پراپرٹی کا وزٹ بھی کروایا اس دوران نہ اچھے سے نیند لے سکا نہ اچھی غذا کھا سکا اور نہ ہی اس کے لئے پر سکون ٹائم ملا۔لیکن اس سارے کے باوجود اللہ کے پیدا کردہ صرف ایک پپیتا کے پھل اور پتوں کے قہوہ نے ہمیں موت کے منہ سے نکال کر مکمل صحت یاب کر دیا۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ۔ تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو گے۔
اس سارے پراسیس کے دوران جو میں نے محسوس کیا وہ یہ ہے کہ یہ سارا نظام اللہ چلا رہا ہے۔ انسان بے بس ہے۔ اگر اللہ کا فضل اور مہربانی نہ ہو تو ساری دنیا کے انسان مل کر بھی ایک مچھر کے صرف ایک ڈنگ کا بھی مقابلہ نہی کر سکتے اور انسان موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔
پپیتہ کے پتوں کا مزاج گرم ہے جبکہ اس کے پھل کا مزاج سرد ہے۔ اگر سردی محسوس ہو تو پتوں کا قہوہ استعمال کریں اور اگر جسم میں شدید گرمی اور گھبراہٹ محسوس ہو تو پھر پھل کا استعمال کریں۔ اگر مزاج کو سمجھے بغیر استعمال کریں گے تو نقصان بھی ہو سکتا ہے۔ سرد مزاج میں آپ کے جسم میں سردی اور کپکپی محسوس ہو گی اور کمبل اوڑھنے کو دل کرے گا اور چھوٹے پیشاب کا رنگ بھی سفید ہو گا ایسی صورت میں پپیتا کے پتوں کا قہوہ استعمال کریں صرف ایک کپ قہوہ حیران کن رزلٹ دے گا۔ جبکہ گرم مزاج میں آپ کو گرمی اور گھبراہٹ محسوس ہو گی اور پیشاب کا رنگ زرد پیلا ہو گا ایسی صورت میں پپیتا کا پھل استعمال کریں۔
**اسلام آباد نیا مکان برائے فروخت** قیمت: 125 لاکھ فائنل (6388 روپے فی مربع فٹ) سائز: 30x60 سنگل اسٹوری کم قیمت اعلیٰ لوکشن۔ اپنی زمین اپنی چھت اپنا بجلی میٹر اپنا واٹر بورنگ وافر پانی دوسری منزل کا نقشہ منظور۔ 40 فٹ چوڑی گلی۔ آبادی موجود۔ مسجد مارکیٹ سکول کالج موجود۔ بہترین لوکشن۔
تفصیلات: * 2 بیڈ روم * 3 باتھ روم * ڈرائنگ روم * ڈائننگ روم * ٹی وی لاؤنج * کچن * کار پورچ۔ 2 گاڑیوں کی پارکنگ۔ پشاور کی اعلیٰ کوالٹی کی اول درجہ اینٹوں سے بنا ہوا نیا مکان۔ مظبوط کنسٹرکشن۔ لکڑی کے دروازے۔
لوکیشن: میٹرو بس سٹاپ سیکٹر E-16/1 روشن پاکستان ترنول اسلام آباد
رابطہ: ایم فاروق وٹس ایپ – 0333 5551101
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Islamabad, G-11 Markaz, Capital Plaza, 2nd Floor, Office No. 8
Islamabad
44000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 20:00 |
| Tuesday | 10:00 - 20:00 |
| Wednesday | 10:00 - 20:00 |
| Thursday | 10:00 - 20:00 |
| Friday | 10:00 - 20:00 |
| Saturday | 10:00 - 20:00 |
| Sunday | 10:00 - 20:00 |