24/09/2026
📘 Al-Huda Institute for Men, Islamabad presents
Monthly Ilmi Session 🌿
📜 ثلاثة أحاديث نبوية عليها مدار الإسلام وقواعد الدين
(وہ تین احادیث جن پر اسلام کا محور اور دین کے قواعد قائم ہیں)
❓ کیا آپ جانتے ہیں کہ عظیم محدث امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ و دیگر کبار علماء نے کون سی تین احادیث کو اسلام کی بنیاد قرار دیا ہے؟
❓ان احادیث کا جاننا ہمارے دین کے فہم اور ہماری عملی زندگی میں کیسے مدد فراہم کرسکتا ہے؟
🎙️ Speaker:
Shykh Abu Bakr Siddique
📅 Day & Date: Tuesday, 29th September 2026
⏰ Time: 6:30 PM – 8:30 PM
📍 On-Campus | For Men | In Urdu
📝 Registration:
🔗 tinyurl.com/Reg-Aim
📱 WhatsApp (Message Only):
📞 +92 333 0439925