07/04/2025
یہ ہمارے ماں باپ کی د عایں ھی ھیں جو آپکو مجھے اور ہمیں ان دیکھی مشکلا ت اور حادثات سے بچاے رکھتی ہیں ۔۔۔اس لیے اپنے ماں باپ کی خدمت اور احترام کیجیے کیونکہ یہ انکا حق اور ہمارا فرض ہھے!!!
Its All about izhaan's Journey
07/04/2025
یہ ہمارے ماں باپ کی د عایں ھی ھیں جو آپکو مجھے اور ہمیں ان دیکھی مشکلا ت اور حادثات سے بچاے رکھتی ہیں ۔۔۔اس لیے اپنے ماں باپ کی خدمت اور احترام کیجیے کیونکہ یہ انکا حق اور ہمارا فرض ہھے!!!
01/04/2025
نماز ایسی ہونی چاہیے کہ فرشتے بھی اس نماز پر رشک کریں۔ سبحان اللہ
29/03/2025
یہاں کوئی امیر یا غریب نہیں، ہر کوئی ایک ہی صف میں کھڑا ہے، ایک ہی قبلہ کی طرف رخ کیے ہوئے، اللہ کی نظر میں سب برابر ہیں. یہی اسلام کی اصل خوبصورتی ہے۔
ماشاءاللہ اس چھوٹے سے معصوم بچے کی تلاوت قرآن دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ویڈیو ملاحظہ کیجیے
27/03/2025
24/03/2025
انسان اور رحمان میں فرق !!!
القرآن الکریم میں اعلان ھوا...
ترجمہ
" تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاوگےء" ؟؟؟؟؟
24/03/2025
درود شریف پڑھنے کے بے شمار فضائل اور برکتیں ہیں، اور اس کا ثواب بے حد و حساب ہے۔ احادیث مبارکہ میں درود شریف پڑھنے کی کئی فضیلتیں بیان کی گئی ہیں، جن میں سے چند درج ذیل ہیں:
1. **رحمت اور مغفرت:** جو شخص درود شریف پڑھتا ہے، اس پر اللہ تعالیٰ کی رحمت نازل ہوتی ہے اور اس کے گناہ معاف کیے جاتے ہیں۔
2. **نبی کریم ﷺ کی شفاعت:** جو شخص کثرت سے درود شریف پڑھتا ہے، قیامت کے دن حضور اکرم ﷺ کی شفاعت کا مستحق ہوگا۔
3. **دعا کی قبولیت:** درود شریف دعا کی قبولیت کا ذریعہ ہے۔ جب کوئی شخص دعا سے پہلے اور بعد میں درود پڑھتا ہے، تو اس کی دعا جلد قبول ہوتی ہے۔
4. **گناہوں کا کفارہ:** درود شریف پڑھنے سے گناہ معاف کیے جاتے ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں۔
5. **قربتِ مصطفیٰ ﷺ:** جو شخص درود پاک پڑھتا ہے، وہ نبی کریم ﷺ کے قریب ہو جاتا ہے اور قیامت کے دن ان کے قریب جگہ پائے گا۔
6. **دنیا و آخرت میں برکت:** درود شریف پڑھنے سے زندگی میں سکون، برکت اور آسانیاں حاصل ہوتی ہیں، اور آخرت میں بھی کامیابی نصیب ہوتی ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
**"جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کے دس گناہ معاف کرتا ہے اور اس کے دس درجات بلند کرتا ہے۔"** (مسلم)
لہٰذا، ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں اور اس کی برکتوں سے مالامال ہوں۔
23/03/2025
پردہ ھماری ثقافت ہے اسکا احترام کیجیے تاکہ آپکا احترام رہے!!!