NUML Intellectual Muslims

NUML Intellectual Muslims Our focus is how Islam can solve the problems modern world is facing today.

24/01/2025

*آپ "already" بہت خوبصورت ہیں*🥰

اور اس چیز کو "Confirm" کرنے کے لیے لوگوں کی "validation" کی ضرورت نہیں ہے
کیونکہ اللّه تعالٰی فرماتا ہے کہ ہم نے انسان کو اس کے بہترین انداز میں پیدا کیا.

تو آپ کو اللّه تعالٰی نے وہی "Colour" دیا ہے جو اس کو تمھارے ساتھ اچھا لگتا تھا۔
اللّه تعالٰی نے تمہیں وہی "hight" دی ہے جو اس کو تمھارے ساتھ "suitable" لگتی تھی۔ہر کسی کے "physical features perfect "ہوتے ہیں۔ کیونکہ یہ اللّٰہ تعالٰی نے "Designed" کئے ہیں۔_

اور پھر اللّه تعالٰی فرماتا ہے کہ اسی نے آسمانوں اور زمینوں کو حق کے ساتھ پیدا کیا
اور اسی نے تمہاری صورتیں بنائی اور بہت اچھی صورتیں بنائی♡

انتخاب

23/01/2025

*(۞ بِسْـــــــــــــــــــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞)*

*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ ۞َ و عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ۞ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهيمَ ۞ وَ عَلَى آلَ إِبْرَاهِيمَ ۞ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۞*

*اَللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ ۞ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ۞ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إبرَاهِيمَ ۞ وَ عَلَى آلِ إِبْرَاهَيمَ ۞ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۞.*

جب آپ کا زیادہ تر وقت قرآن کے ساتھ گزرتا ہے۔ تو آپ کو احساس ہوگا کہ دنیا کی زندگی میں غمگین ہونے کی کوئی چیز نہیں ہے۔📖♥️...
22/01/2025

جب آپ کا زیادہ تر وقت قرآن کے ساتھ گزرتا ہے۔ تو آپ کو احساس ہوگا کہ دنیا کی زندگی میں غمگین ہونے کی کوئی چیز نہیں ہے۔
📖♥️🥺
سلف صالحین کہا کرتے تھے:

ہم جتنا زیادہ قرآن کی تلاوت کرتے ہیں ہمارے وقت میں اتنی ہی برکت حاصل ہوتی ہے۔

بعض مفسرین کہتے تھے:

ہم نے اپنے آپ کو قرآن کے ساتھ مشغول کیا اور اس دنیا میں برکتوں اور بھلائیوں سے بڑھتے گئے۔

قرآن کی روزانہ تلاوت کو اپنی بنیادی ضرورت بنائیں، اور اسکی برکتوں سے فائدہ اٹھائیں۔

ایک کھیت میں بھیڑوں کی حفاظت کتے کرتے تھےجو بھیڑیوں کے حملے سے انہیں بچاتے تھے۔لیکن بھیڑیوں نے بھیڑوں کو دھوکہ دینے کیلئ...
17/01/2025

ایک کھیت میں بھیڑوں کی حفاظت کتے کرتے تھےجو بھیڑیوں کے حملے سے انہیں بچاتے تھے۔
لیکن بھیڑیوں نے بھیڑوں کو دھوکہ دینے کیلئےکہا کہ:
کتے تمہیں خوش ہونے نہیں دیتےاور تم پر قابو رکھتےہیں۔

بھیڑوں نے یہ جھوٹ مان لیا اور کتوں کو نکال دیا۔

کتوں کے جانے کےبعد، بھیڑیے اچھےبن کر آئے، لیکن پھر ایک رات انہوں نے بھیڑوں پر حملہ کر دیا اور انہیں مار دیا۔
تب بچ جانے والی بھیڑوں کو احساس ہوا کہ کتے ان کیلئے تحفظ تھے، لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔

✍️ جو ہر روک ٹوک کو اپنی خوشیوں میں رکاوٹ سمجھتے ہیں، لیکن درحقیقت وہ ہمیں مشکلات سے بچانے کیلئے ہماری حفاظت کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ قابو نہیں بلکہ تحفظ ہے۔۔۔

آج کل بچوں اور بچیوں کو گھر والے روکتےہیں تو انکو برا لگتا ہے پھر نتیجہ ایسا ہوتا ہے۔

ہاں ساقی کوثر سے صبا عرض یہ کرنا ایک رند سیہ مست بہت یاد کرے ہے
16/01/2025

ہاں ساقی کوثر سے صبا عرض یہ کرنا
ایک رند سیہ مست بہت یاد کرے ہے

؂النَّاسُ تَھجُرنِی لِعَیِبِ وَاحِدِ واللہُ یَقَبَـــــــــلُنِی عَلَیٰ عِلاتِیلوگ مجھے ایک عیب کی وجہ سے چھوڑتے ہیں لیک...
15/01/2025

؂
النَّاسُ تَھجُرنِی لِعَیِبِ وَاحِدِ
واللہُ یَقَبَـــــــــلُنِی عَلَیٰ عِلاتِی

لوگ مجھے ایک عیب کی وجہ سے چھوڑتے ہیں لیکن
اللہ مجھے میری تمام خامیوں کے ساتھ قبول کرتا ہے

~🤌🏻🕋✨️

14/01/2025

امام وہب بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ

"جو اپنی خواہشات اور شہوات کو قدموں تلے روندتا ہے؛ شیطان اُس کے سائے سے بھی دور بھاگتا ہے!"

(حلية الأولياء : 249)

پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش می...
13/01/2025

پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!!

ابن خلدون

13/01/2025

Soft Reminder FOr Muslims..!

اور جان لیں کہ شیطان آپ کو کھونے کا احساس دلاتا ہے تاکہ آپ جو موجود ہے اسے کھو دیں اس لیے جو کچھ آپ کے پاس ہے اس کے لیے شکر گزار بنیں!!

13/01/2025

'Know that Satan makes you feel the loss, so you lose what you have. Be grateful for what you have.'

Address

NUML ISB
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NUML Intellectual Muslims posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to NUML Intellectual Muslims:

Shortcuts

Share