Al quran acadmey

Al quran acadmey

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al quran acadmey, College & University, Islamabad.

Photos 18/10/2014
Photos 12/10/2014

true!

Mobile uploads 11/10/2014

دعا______!!!

ایک درویش ساری رات عبادت کرتا رھا.. صبح ھوئی تو اس نے دعا کے لیے ھاتھ اٹھاۓ اور اپنی حاجات اپنے رب سے بیان کرنے لگا.. لیکن غیب سے آواز آئی کہ تیری دعا قبول نہ ھوگی..فضول وقت برباد نہ کر..

دوسری رات درویش پھر عبادت میں مشغول رھا اور صبح کے وقت پہلے دن کی طرح دعا میں مصروف ھوگیا.. اسکے ایک مرید کو یہ بات معلوم ھوگئی تھی کہ ھاتف غیب نے میرے مرشد کی دعاؤں کے رد کیے جانے کی خبرسنا دی ھے.. وہ درویش کو دعا میں مصروف دیکھ کر بولا.. " جب آپکو معلوم ھو چکا ھے کہ دعا قبول نہ ھوگی تو کیوں مشقت اٹھاتے ھیں..؟"

درویش نے مرید کی بات سنی تو آنکھوں سے اشک رواں ھوگئے.. وہ گلوگیر آواز میں بولا تو ٹھیک کہتا ھے.. "مجھے دھتکاردیا گیا ھے..لیکن!

"میں کیا کروں کہ اس دروازے کے سوا کوئی اور دروازہ بھی تو نہیں ھے.. اگر خدا نے میری طرف توجہ نہیں کی اور میری دعا قبول نہیں کی تو، تو یہ خیال نہ کر کہ میں اسکا در چھوڑ کر کہیں اور چلا جاؤں گا.. میرا تو اور کوئی ٹھکانہ ھی نہیں..!! " مرد دانا کبھی بھی اور کسی بھی حالت میں اللہ کے سوا کسی کو اپنا حاجت روا خیال نہیں کرتا.. چاھے وہ بامراد ھو یا نامراد رھے.. اسکی پیشانی صرف اور صرف مالک حقیقی کی چوکھٹ پر ھی سجدہ ریز رھتی ھے.. اگر دعا قبول نہیں بھی ھوتی تو بھی اللہ سے نا امید نہیں ھوتا بلکہ اپنی خامی سے آگاہ ھو کر پھر دست دعا بلند کرتا ھے..!! "
(حکایات شیخ سعدی )

**~> سعدیہ

Photos 02/10/2014

وَ لَنْ تَرْضٰى عَنْكَ الْيَهُوْدُ وَ لَا النَّصٰرٰى حَتّٰى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ

Photos 02/10/2014

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ بہترین ﺍﺻﻮﻝ:
ﺭﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ _
ﺭﻭﺍﺝ ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻠﯽ ﺍللہ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ
اس کے علاوہ زندگی بے کار ہے

Photos 29/09/2014

Like ✔ ❷ Tag ✔ ❸Share ✔
پلیز شیئر ضرور کریں. جزاک اللہ خیر

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad