جامع مسجد باب الاسلام ہردوگہر کا خوبصورت منظر
Jamia Bab Ul Islam Herdogher
Jamia Bab Ul Islam Situated in Her-do-gher, Islamabad, Kahuta Road. It is an Islamic Institute Called in local language "Madrassa".
17/04/2024
مدرسہ باب الاسلام ہردوگہر کا ہاسٹل
مدرسہ باب الاسلام ہردوگہر مین کہوٹہ روڈ، ہردوگہر اسلام آباد میں
شعبہ حفظِ قرآن کریم میں داخلے جاری ہیں۔
داخلے کے لیے کم از کم تعلیم: پرائمری
Jamia Bab Ul Islam Herdogher
Jamia Bab Ul Islam Situated in Her-do-gher, Islamabad, Kahuta Road.
It is an Islamic Institute Called in local language "Madrassa".
15/07/2023
حافظ محمد شہباز نے مدرسہ باب الاسلام ہردوگہر اسلام آباد سے حفظ مکمل کیا۔ گزشتہ جمعۃ المبارک کے اجتماع میں اپنا آخری سبق سنایا۔
بچے کو، اس کے والدین اور اساتذہ کو اور تمام اہلیان کو مبارک باد۔
اللہ تعالیٰ حافظ محمد شہباز کو با عمل حافظ قرآن بنائے۔
ارجنٹ اپیل:
مسجد کے ساتھ نماز جنازہ کی جگہ کا کام شروع ہو گیا ہے۔
تخمینہ *تقریباً 2 لاکھ روپے* ہے۔
ہمیں ان پیسوں کی جلد از جلد ضرورت ہے۔
حسب استطاعت حصہ ڈالیں
07/06/2023
اسمبلی کے دوران
05/06/2023
السلام علیکم ورحمۃاللہ
مسجد و مدرسہ باب الاسلام ہردوگہر میں سولر انسٹالیشن کا کام جاری ہے۔ اس میں 14 لاکھ کی لاگت آنی ہے۔
ابھی تک 6 لاکھ روپے موصول ہوئے ہیں۔
آپ بھی اللہ کے گھر کے لیے اپنا حصہ ڈالیے
جلسۂ دستار بندی 2023
فارغ التحصیل 21 حفاظ کرام کی دستار بندی کی جا رہی ہے۔
جلسہ دستار بندی 2023
مہمانِ خصوصی حضرت قاری محمد اعظم مدنی صاحب مختلف قراء کے انداز میں کلام پاک کی تلاوت پیش کرتے ہوئے۔
اگر آپ مدرسہ باب الاسلام ہردوگہر سے فارغ التحصیل ہیں تو اس لنک کے ذریعے مدرسے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کر لیں۔
https://chat.whatsapp.com/FO3N5iTVabSGHye1NMTc8P
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
45800
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 21:00 |
| Tuesday | 07:00 - 21:00 |
| Wednesday | 07:00 - 21:00 |
| Thursday | 07:00 - 21:00 |
| Friday | 07:00 - 21:00 |
| Saturday | 07:00 - 11:00 |