Irfani Education System

Irfani Education System Our Platform is a leading Islamic Education and Quran Academy Online for kids and adults. We welcome students to join our Quran teaching services.

We offer you an opportunity to learn the holy book of Allah Quran-e-Pak word for word from an expert Online Quran Teacher. Our Quran Pak Online Academy offers multiple Quran and Islamic courses. Our Quran teacher will not only teach but also help in the character building of the students. Thousands of students complete Quran courses with our teachers each year. As tutors teach the students all across the globe, so they can speak different languages. Our teachers include Qari, Hafiz, and scholars. Qari Online Teachers are the experts in teaching Quran recitation. You can learn how to read the Holy Quran with a proper Arabic accent. Our Hafiz e Quran teachers are for teaching the Quran memorization course. We teach Islamic courses and Fiqh courses to our students. Our scholar-teachers teach these advanced level courses.

15/09/2026

جنگ صفین میں جس طرح قرآن نیزوں پر اٹھا کر امت کو دھوکا دیا گیا
آج ان کی نسلیں کعبہ کو آڑ بناکر مسلمانوں کو دھوکا دے رہی ہیں

یا اسرائیل مدد.۔۔ یا امریکا مدد ۔۔۔۔کچھ سمجھے؟؟؟
15/09/2026

یا اسرائیل مدد.۔۔ یا امریکا مدد ۔۔۔۔
کچھ سمجھے؟؟؟

پہلے امریکہ پھر اسرائیل سے پھر برطانیہ سے اب درپدر غیر اللہ سے مدد مانگ رہے ہیں اسکا مطلب ھے السعود بادشاہت انشاء اللہ خ...
15/09/2026

پہلے امریکہ پھر اسرائیل سے پھر برطانیہ سے اب درپدر غیر اللہ سے مدد مانگ رہے ہیں اسکا مطلب ھے السعود بادشاہت انشاء اللہ ختم ہونے جا رہی ھے

وہ پوچھنا یہ تھا کہ اسرائیل نے شام میں ترکی افواج پر فضائی حملہ کیا ہےاب پاکستان، صعودی، ترکی ملکر اسرائیل کو جواب دیں گ...
20/08/2026

وہ پوچھنا یہ تھا کہ اسرائیل نے شام میں ترکی افواج پر فضائی حملہ کیا ہے
اب پاکستان، صعودی، ترکی ملکر اسرائیل کو جواب دیں گے یا نہیں؟

دشمن کے ساتھ بہادری کے ساتھ لڑنا علی والو کا کام ہے آوارہ کتوں کا نہی یا بھگوڑوں کے اولاد کی بس کی بات نہی
13/08/2026

دشمن کے ساتھ بہادری کے ساتھ لڑنا علی والو کا کام ہے آوارہ کتوں کا نہی یا بھگوڑوں کے اولاد کی بس کی بات نہی

31/07/2026

بارگاہ شاہ نجف امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام

حشد الشعبی کے وہ جوان جو رات سعودی عربیہ کے حملے میں شہید ہوگئے -
29/07/2026

حشد الشعبی کے وہ جوان جو رات سعودی عربیہ کے حملے میں شہید ہوگئے -

شلمچہ ایران عراق باڈر پر امریکی حملے میں فوج کا ایک اہلکار شہید🔹 فوج کے مواصلاتی مرکز سے تعلق رکھنے والے کیپٹن شہید امیر...
23/07/2026

شلمچہ ایران عراق باڈر پر امریکی حملے میں فوج کا ایک اہلکار شہید

🔹 فوج کے مواصلاتی مرکز سے تعلق رکھنے والے کیپٹن شہید امیر محمد سالمی گزشتہ شب شلمچہ پر امریکی فضائی حملوں میں شہید ہوگئے۔

🚨  بریکنگ نیوز🚨 ایران نے امریکا کے ذریعے امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر کئے گئے حملے کا لیا بدلہعراق اور کویت کی سرح...
23/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز🚨

ایران نے امریکا کے ذریعے امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر کئے گئے حملے کا لیا بدلہ

عراق اور کویت کی سرحد کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی اطلاعات۔

جنگ میں لگاتار مل رہی شکست سے ٹرمپ بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکا ہے، یہی وجہ ہے کہ اب پل، بجلی گھر، پانی کے پلانٹس اور اب زائرین پر حملے کر رہا ہے۔

#سحراردو #زائرین #ایران #امريكا #ٹرمپ #خبر #خبرفوری #نیوز

امریکہ اپنے ہلاک شدہ فوجیوں کو عوام کے سامنے پیش کرکے گویا ایران کی روش کی نقل کرنے کی کوشش کر رہا تھا، حالانکہ ایران ای...
23/07/2026

امریکہ اپنے ہلاک شدہ فوجیوں کو عوام کے سامنے پیش کرکے گویا ایران کی روش کی نقل کرنے کی کوشش کر رہا تھا، حالانکہ ایران ایک شہید پرور قوم ہے، جہاں شہادت کو عزت و افتخار کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اگر امریکہ نے اپنے ہلاک شدگان کی نمائش کی ہے تو اس نے اپنے لیے مزید مشکلات اور سوالات کے دروازے بھی کھول دیے ہیں۔ آخر اردن میں ایسا کون سا امریکی بارڈر تھا جس کی حفاظت ناگزیر تھی؟ اسرائیل کے مفادات کی خاطر اپنے فوجیوں کی جانیں گنوانا آخر کون سی دانشمندی ہے؟ ایسی جنگ میں کود پڑنا، جس کی نہ کوئی براہِ راست وجہ ہو اور نہ ہی قومی مفاد، کسی بھی عقلمند قیادت کا فیصلہ نہیں ہو سکتا۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfani Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category