07/07/2024
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
الرحمن اسلامک پبلک سکول اور الفاطمہ اسلامک پبلک سکول کے پرنسپل سر محمد ناظم کی فرسٹ وائف رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جن کی نماز جنازہ آبائ گاؤں پنڈی سیدپور میں صبح 10.بجے۔ادا کیا جائے گا ۔اللہ مرحومہ۔کی۔مغفرت فرمائیں اور اللہ ان کے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے امین سب سے درخواست ہے ان کی مغفرت کے لئے دعا کریں۔۔شکریہ