29/06/2024
تمام طلباء کرام نوٹ فرمالیں!
جامعہ میں یکم جولائی بروز پیر شام تک تعطیلات ہیں اور بروز پیر بعدنمازعشاء حاضری ہوگی ان شاءاللہ۔
لہذا تمام طلباء اپنے سفر کی تیاریاں مکمل فرمالیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے سفر میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین 🤲