Al Fajr Online Quran Academy
Al Fajr Online Quran academy is a platform for Kids & adults to connect with the world best Quran Teachers. Join us today!
15/11/2025
⚠ توجہ فرمائیں مسلمان والدین! ⚠
کیا آپ کے بچے کو صحیح اور مکمل قرآنی تعلیم مل رہی ہے؟
الفجر آن لائن قرآن اکیڈمی میں ہم آپ کے بچوں کو محبت، توجہ اور مہارت کے ساتھ قرآن سکھاتے ہیں۔
📘 ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟
🔹 قرآن ناظرہ (تلاوت)
🔹 تجوید – صحیح مخارج اور تلفظ
🔹 تفسیر – قرآن کا مفہوم اور ترجمہ
🔹 حفظِ قرآن پروگرام
🔹 اسلامیات – دعائیں، آداب، بنیادی فقہ اور دیگر موضوعات
🌍 مختلف زبانوں میں کلاسز دستیاب:
اردو • انگریزی • عربی • پشتو
👉 اُن والدین یا دوستوں کو لازمی ٹیگ کریں جو اپنے بچوں کی بہترین قرآنی تعلیم چاہتے ہیں۔
👉 آج ہی داخلہ لیں اور اپنے بچے کو قرآن کی روشنی سے منور کریں!
⚠ 𝐀𝐭𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦 𝐏𝐚𝐫𝐞𝐧𝐭𝐬 ⚠
Is your Kid getting a proper Quran Education?
📌 What We Offer:
🔹 Quranic Recitation
🔹 Tajweed (Correct Pronunciation)
🔹 Tafseer (Exegesis)
🔹 Quran Memorization (Hifz)
🔹 Islamic Studies
☑ Classes in English, Urdu, Arabic, & Pashto.
⏰ Day and time of your own choice.
💵 Affordable fees.
Contact Us. +923245502914
+923149797961
*درودپاک*
*درود پاک وہ عظیم تحفہ ہے جو امتیوں کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا جاتا ھے*۔
*ہرمرتبہ درود پڑھنےپر ربِ کریم دس رحمتیں نازل، دس گناہ معاف، دس درجات بلند،10 نیکیاں عطا فرماتا ھے دعائیں قبول ھوتی ھیں جو درود پڑھتا ہے وہ نبی کریم ﷺ کی قربت پاتا ہے دنیا میں بھی، قبر میں بھی، حشر میں بھی*۔
*دل کی بے سکونی ہو یا رزق کی تنگی، درود پاک سب کا علاج ہے۔آئیے! آج سے اپنی زبان کو درودِ پاک سے معطر کریں یہ زبان کل شفاعت کی حقدار ہوگی*۔
صلی اللہ علیہ وسلم ❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
45400