Burhan's Preparatory Academy

Burhan's Preparatory Academy Preparing for government jobs in Pakistan requires dedication, hard work,and a well structured plan

19/08/2026

FIA Offer letters for the post of SI ASI LDC UDC Assistant etc have been uploaded on the Website.

مكحول رحمہ اللہ نے فرمایا:“ماں کے پیٹ میں موجود بچہ نہ کسی چیز کا مطالبہ کرتا ہے، نہ غم کرتا ہے اور نہ کسی فکر میں مبتلا...
31/07/2026

مكحول رحمہ اللہ نے فرمایا:
“ماں کے پیٹ میں موجود بچہ نہ کسی چیز کا مطالبہ کرتا ہے، نہ غم کرتا ہے اور نہ کسی فکر میں مبتلا ہوتا ہے، بلکہ اس کا رزق ماں کے حیض کے خون سے اسے پہنچتا رہتا ہے، اسی لیے حاملہ عورت کو حیض نہیں آتا۔
پھر جب وہ دنیا میں آتا ہے تو روتا اور چیختا ہے، اور اس کا یہ رونا اپنے نئے مقام سے ناواقفیت اور اجنبیت کے احساس کی وجہ سے ہوتا ہے۔
اس کے بعد جب اس کی ناف کاٹی جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کا رزق اس کی ماں کے سینے میں جاری کر دیتا ہے، تاکہ نہ اسے رزق تلاش کرنا پڑے، نہ غم ہو اور نہ فکر۔
پھر وہ بڑا ہو کر اپنے ہاتھ سے چیزیں اٹھا کر کھانے لگتا ہے۔

لیکن جب جوان ہو جاتا ہے تو کہنے لگتا ہے: ‘میرا رزق کہاں سے آئے گا؟’
اور اپنے رب کے بارے میں بدگمانی کرنے لگتا ہے، گمان کرتا کہ اللہ تعالیٰ اسے ہرگز رزق نہیں عطا فرمائے گا۔”

پھر مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“افسوس ہے تم پر! جس رب نے تمہیں تمہاری ماں کے پیٹ میں رزق پہنچایا، پھر بچپن میں تمہاری پرورش فرمائی، جب تم مضبوط اور عاقل ہو گئے تو تم کہنے لگے: ‘میرا رزق کہاں سے آئے گا؟’”

تفسير ابن كثير رحمه الله ـ سورة الرعد.

30/07/2026
اگر کوئی شہری میری مدد کے لیے آئے تو میں اس کی بات توجہ سے سنوں گا، اس کے ساتھ عزت، شائستگی اور احترام سے پیش آؤں گا، او...
30/07/2026

اگر کوئی شہری میری مدد کے لیے آئے تو میں اس کی بات توجہ سے سنوں گا، اس کے ساتھ عزت، شائستگی اور احترام سے پیش آؤں گا، اور قانون و ایف آئی اے کے قواعد کے مطابق اس کی ہر ممکن مدد کروں گا۔ اگر معاملہ میرے اختیار سے باہر ہوا تو میں اسے متعلقہ افسر یا شعبے تک رہنمائی فراہم کروں گا۔ میری کوشش ہوگی کہ ہر شہری کے ساتھ انصاف، شفافیت اور پیشہ ورانہ انداز میں پیش آؤں تاکہ عوام کا اعتماد برقرار رہے

  "اگر کوئی مجھے رشوت کی پیشکش کرے تو میں اسے فوراً مسترد کر دوں گا، کیونکہ رشوت لینا قانوناً جرم، اخلاقاً غلط اور ایف آ...
30/07/2026



"اگر کوئی مجھے رشوت کی پیشکش کرے تو میں اسے فوراً مسترد کر دوں گا، کیونکہ رشوت لینا قانوناً جرم، اخلاقاً غلط اور ایف آئی اے کی اقدار کے خلاف ہے۔ میں اپنی دیانت داری اور ایمانداری کو مقدم رکھوں گا اور اس واقعے کی اطلاع مقررہ سرکاری طریقہ کار کے مطابق اپنے اعلیٰ افسر کو دوں گا۔ میرا یقین ہے کہ عوام کا اعتماد اسی وقت قائم رہتا ہے جب قانون پر بغیر کسی ذاتی مفاد کے، منصفانہ اور شفاف انداز میں عمل کیا جائے

 میں ایف آئی اے میں شامل ہونا چاہتا ہوں کیونکہ یہ پاکستان کا ایک باوقار وفاقی تحقیقاتی ادارہ ہے جو کرپشن، سائبر کرائم، م...
30/07/2026


میں ایف آئی اے میں شامل ہونا چاہتا ہوں کیونکہ یہ پاکستان کا ایک باوقار وفاقی تحقیقاتی ادارہ ہے جو کرپشن، سائبر کرائم، منی لانڈرنگ، انسانی اسمگلنگ اور دیگر سنگین جرائم کے خلاف کام کرتا ہے۔ میری خواہش ہے کہ میں ایمانداری، دیانت داری اور پیشہ ورانہ انداز میں اپنے ملک کی خدمت کروں، قانون کی بالادستی کو مضبوط بناؤں اور عوام کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کروں۔ مجھے یقین ہے کہ میری محنت، نظم و ضبط اور سیکھنے کا جذبہ ایف آئی اے کے لیے مفید ثابت ہوگا

What is Money Laundering? منی لانڈرنگ وہ غیر قانونی عمل ہے جس میں جرم، بدعنوانی، منشیات کی اسمگلنگ، دہشت گردی کی مالی مع...
30/07/2026

What is Money Laundering?

منی لانڈرنگ وہ غیر قانونی عمل ہے جس میں جرم، بدعنوانی، منشیات کی اسمگلنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت، فراڈ یا دیگر غیر قانونی ذرائع سے حاصل ہونے والی رقم کو مختلف مالی لین دین، جعلی کاروبار یا بینکنگ نظام کے ذریعے اس طرح ظاہر کیا جاتا ہے کہ وہ قانونی اور جائز آمدنی معلوم ہو۔

تم کیا جانو مجبوریاں کیا ہوتی ہیں اسلام آباد پولیس کی رننگ کے دوران کسی کا مجبور لخت جگر جان کی بازی ہار گیا اسے کیا معل...
29/07/2026

تم کیا جانو مجبوریاں کیا ہوتی ہیں اسلام آباد پولیس کی رننگ کے دوران کسی کا مجبور لخت جگر جان کی بازی ہار گیا اسے کیا معلوم تھا کہ آگے ٹیسٹ سلیبس سے باہر آئے گا ورنہ کبھی زور نہ لگاتا۔ بھاگ دور موت کو گلے لگا کے محنت کا پیسہ لگا کے موت کو گلے لگانا کتنا مشکل ہوتا ہے نہ تو یہ کوی جج جانتا ہے نہ وزیراعظم

Today's
29/07/2026

Today's

Address

Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burhan's Preparatory Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Burhan's Preparatory Academy:

Shortcuts

Share