08/06/2024
Awesome lines
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Zulfiqar Ali Shah, Tutor/Teacher, Islamabad.
08/06/2024
Awesome lines
قلم ، کاغذ ، تخیل اور کتابیں بیچ سکتی ہوں
پڑی مشکل تو گھر کی ساری چیزیں بیچ سکتی ہوں
مجھے قسطوں میں اپنی زندگی نیلام کرنی ہے
میں بھر بھر کے غباروں میں یہ سانسیں بیچ سکتی ہوں
پرندوں سے مرا جھگڑا ہے ، ان کے گھر اجاڑوں گی
اگر یہ پیڑ میرا ہے میں شاخیں بیچ سکتی ہوں
مرے کاسے میں بھی خیرات پڑ جائے محبت کی
سنو درویش کیا میں بھی دعائیں بیچ سکتی ہوں ؟
تمہارے بعد اب کس کو بصارت کی طلب ہوگی ؟
مناسب دام مل جائیں تو آنکھیں بیچ سکتی ہوں
بتائیں مفتیانِ علم و دانش میرے بچوں پر
اگر فاقہ مسلط ہو ، میں غزلیں بیچ سکتی ہوں
کومل جوئیہ
میرا عید کا چاند میری ماں کا مکھڑا ہے
اللہ پاک ہمیشہ ان کو سلامت رکھے
آمین ثم آمین
Eid Mubarak to everyone 🥰🫂❤️
01/04/2024
Iftar hosted by Dr Fawad Khan, my Student, my younger brother, my son. Stay blessed always beta. Keep progressing beta.
21/02/2024
Some one has created fake account with my name, please report it and ignore.
Anyone from mianwali and in mianwali, plz inbox
یہ ارتقاء کا چلن ہے کہ ہر زمانے میں
پرانے لوگ نئے آدمی سے ڈرتے ہیں
آپ جس بات پہ اِترائے ہُوئے پھرتے ہیں
ہم فقیروں میں اسے عیب گِنا جاتا ہے
31/12/2023
Happy new year to every one with lots of love and happiness. 🫂😘🙏
پھر سے طلوع ہو کر دکھانا پڑا مجھے
اک شور تھا کہ میرا زمانہ نہیں رہا۔
20/12/2023