26/01/2024
🌳🌴🌿☘️🍀🪴🌹🌷💐🪷🌸
❂▬▬๑۩﷽۩๑▬▬❂
*🌹🤲🏻اللہ کریم کا پیغام🌹*
*🌹 خصوصاً آپ کے نام 🤲🏻🌹*
*درس قرآن*
*سورہ الکہف*
*اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِیْمِ۞*
میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی
شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے
*ﺑِﺴْﻢِ اللّٰهِ اﻟﺮَّﺣْﻤّٰﻦِ اﻟﺮَّﺣِﻴْﻢِ۞*
اللہ تعالی کے نام سے
جو رحمان اور رحیم ہے
🌹 🌹
*وَوُضِعَ الۡكِتٰبُ فَتَرَى الۡمُجۡرِمِيۡنَ مُشۡفِقِيۡنَ مِمَّا فِيۡهِ وَ يَقُوۡلُوۡنَ يٰوَيۡلَـتَـنَا مَالِ هٰذَا الۡـكِتٰبِ لَا يُغَادِرُ صَغِيۡرَةً وَّلَا كَبِيۡرَةً اِلَّاۤ اَحۡصٰٮهَا ۚ وَوَجَدُوۡا مَا عَمِلُوۡا حَاضِرًا ؕ وَلَا يَظۡلِمُ رَبُّكَ اَحَدًا۞*
اور نامہ اعمال سامنے رکھ دیا جائے گا
اس وقت تم دیکھو گے کہ
مجرم لوگ اپنی کتاب زندگی کے
اندراجات سے ڈر رہے ہوں گے
اور کہہ رہے ہوں گے کہ
ہائے ہماری کم بختی،
یہ کیسی کتاب ہے کہ
ہماری کوئی چھوٹی بڑی حرکت ایسی نہیں رہی
جو اس میں درج نہ ہو گئی ہو
جو جو کچھ انہوں نے کیا تھا
وہ سب اپنے سامنے حاضر پائیں گے
اور تیرا رب کسی پر ذرا ظلم نہ کرے گا۞؏
*[سورہ الکہف]*
*[آیت نمبر 49]*
─━••━─
*📚حــــدیثِ رســـول ﷺ*
*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
نے ارشاد فرمایا :
تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن
جمعہ کا دن ہے،
اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو،
کیونکہ تمہارا درود مجھے پہونچایا جاتا ہے۔
*حوالہ*
*مسند احمد، ابو داوٴد ، ابن ماجہ، صحیح ابن حبان*
❂▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
*🔖14 رجب المرجب 1445 ھجری💎*
*🔖26 جنوری 2024 عیسوی💎*
*🔖14 ماگھ 2080 بکرمی💎*
🌄 *بروز جمعہ طیبہ* 🌅
❂▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂