ITShinka.COM

ITShinka.COM

Share

Computer Video Tutorials and full courses of different Softwares in Urdu & Hindi
http://www.ITShinka.COM

22/08/2015
22/08/2015

بچے کو لیموں کتنا گھٹا لگا

جاز والوں کے لیے خوشخبری! موبائل پہ مفت میں انٹرنیٹ چلائیں 07/06/2015

دوستوں آپ کے ساتھ کمال کی ٹرک شیئر کرنے جا رہا ہوں جس کی مدد سے آپ جاز نیٹ ورک پہ مفت انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں اور یہ ٹرک ہم نے استعمال کرنے کے بعد شیئر کی ہے اور اسے زیادہ سے زیادہ دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔شکریہ
http://itshinka.com/now-enjoy-unlimited-free-net-on-jazz-all-apps-urdu-artical/

جاز والوں کے لیے خوشخبری! موبائل پہ مفت میں انٹرنیٹ چلائیں ...

اپنے ڈیسک ٹاک کو تھری ڈی ڈیسک ٹاپ بنائیں 07/06/2015

کیا آپ اپنا بورنگ ڈیسک ٹاپ دیکھ دیکھ ک بور نہیں ہوئے تو آج آپ کے ساتھ ایک چھوٹا سا سافٹ ویئر شیئر کیا جا رہا جس کی مدد سے آپ اپنے ڈیسک ٹاپ کو مکمل تھری ڈی بنا سکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔شکریہ
http://itshinka.com/make-your-own-3d-desktop/

اپنے ڈیسک ٹاک کو تھری ڈی ڈیسک ٹاپ بنائیں ...

کیا آئی ڈی ایم کی انٹرنیٹ پہ اجارہ داری ختم ہو جائے گی؟ 07/06/2015

آئی ڈی ایم کا مقابلہ کرنے کے لیے مارکیٹ میں ڈان لوڈر آ گیا جسے رجسٹرڈ کرنے کی بھی ضرورت نہیں اور آئی ڈی ایم سے بھی تیز رفتا ہے اب آئی ڈی ایم سے جان چھڑانے کا وقت آ گیا ہے تو ابھی اس سافٹ ویئر کو ڈان لوڈ کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔شکریہ
http://itshinka.com/best-alternative-of-internet-download-manager-urdu-artical/

کیا آئی ڈی ایم کی انٹرنیٹ پہ اجارہ داری ختم ہو جائے گی؟ ...

اردو لکھیں گے یا رومن اردو لکھیں گے اس کی انگریزی خودبخود بن جائے گی 06/06/2015

دوستو! آپ کے ساتھ ایک ایسی چیز شیئر کر رہا ہوں جہاں آپ اردو یا رومن اردو لکھیں گے تو اس کی انگلش خودبخود بن جائے تو یہ زبردست ٹیوٹوریل ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔شکریہ
http://itshinka.com/english-to-urdu-or-urdu-to-english-traslation-in-urdu/

اردو لکھیں گے یا رومن اردو لکھیں گے اس کی انگریزی خودبخود بن جائے گی ...

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


F8 Markaz
Islamabad
44000