15/08/2025
ہاکس سکول میں یوم آزادی کے سلسلے میں خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں نے بہترین انداز میں ملی نغمے پیش کیے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کر کے وطن عزیز سے محبت کا اظہار کیا۔
پاکستان زندہ باد
02/12/2023
ہاکس سکول کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد میں کیا گیا۔ جس میں کرکٹ، فٹ بال، دوڑ، رسہ کشی، رسی پھلاگنا، بوری ریس، سپون ریس، مینڈک ریس کے مقابلے ہوۓ۔
ڈائریکٹر ہاکس سکول جناب اکبرعلی اور پرنسپل ہاکس سکول زھرہ علی اور سکول کے ننھے بچوں نے سپورٹس گالا کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب جناب اکبر علی نے کہا کہ زندگی کا بہترین وقت میدان میں گزرا وقت ہوتا ہے۔ جیت اور ہار انسان کے اندر ہوتی ہے۔ آدھامیدان اعتماد اور آدھا کارکردگی سے جیتا جا سکتاہے۔
پرنسپل زھرہ علی نے کہا کہ کھیل ذہنی اور جسمانی نشوونما کرتاہے۔ کھیل کے اصول عملی زندگی میں اہم کردار ادا کرتےہیں ۔کھیل انسان کے اندر سپورٹس مین سپرٹ پیدا کرتا ہے۔
کھیل کے اختتام پر ونر اور رنراپ ٹیموں ہاکس سکول انتظامیہ کی طرف سے ٹرافیاں پیش کی گئیں۔
03/03/2023
امیدوار چیرمین یو سی55 نمبردار ملک حسنین علی کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت
03/03/2023
مفتی وسیم صاحب اور قاری نعمت اللہ صاحب کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت
03/03/2023
میڈم طاہرہ نعمت کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت
03/03/2023
پی ایس این کے بانی و صدر ڈاکٹر افضل بابر صاحب کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت
03/03/2023
سابقہ چیرمین یو سی سوہان ملک عامر علی کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت
03/03/2023
امیدوار چیرمین یو سی55 ملک ولید اعجاز کی ہاکس سکول سوہان کے سالانہ تقریب و تقسیم انعامات میں شرکت