Hafiz Online QURAN Academy

Hafiz Online QURAN Academy

Share

🕋تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے🌹
صحیح البخاری

11/06/2026

درد سے فوری آرام کے لیے آزمودہ وظیفہ! : اللہ کے کلام میں ہر بیماری کا علاج ہے۔ بس یقین کے ساتھ یہ آیات پڑھیں اور شفائے کاملہ پائیں۔ اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں۔ ✅
!

05/06/2026

اللھم صل علٰی محمد وعلی آل محمد کما صلیت وسلمت #یومالجمعه عدد ما فی علمک وعدد ما تحب وترضی 🥰

05/06/2026

اللہ اکبر

28/05/2026
21/05/2026

🌿 سبحان اللہ وبحمدہ 🌿
​کائنات کی ہر مکرر اور جاندار چیز اللہ رب العزت کی پاکی بیان کرتی ہے۔ آئیے، قرآنِ کریم کو سمجھیں اور اپنی زندگیوں کو منور کریں۔
​💻 حافظ آن لائن قرآن اکیڈمی کے ساتھ اب گھر بیٹھے، باآسانی اور تجوید کے ساتھ قرآن مجید سیکھیں۔
📝 فری ٹرائل کلاس (Free Trial Class) کے لیے ابھی ہمیں ان باکس (Inbox) کریں یا کمنٹ کریں۔

18/05/2026

وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ
أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ أَنْ لَا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ

ترجمہ:
اور اے مجرمو! آج الگ ہو جاؤ۔
اے اولادِ آدم! کیا میں نے تمہیں تاکید نہ کی تھی کہ شیطان کی عبادت نہ کرنا؟

📖 قرآن پاک کی خوبصورت تعلیمات سیکھنے اور سمجھنے کے لیے
🌙 آج ہی جوائن کریں
Hafiz Online Quran Academy

#قرآن #اسلاميات

17/05/2026

سورۃ الشمس کی یہ عظیم آیت ہمیں انسان کی فطرت اور کامیابی کا راز بتاتی ہے:
فَاَلْحَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا. قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا
"پھر اس کو اس کی بدکاری اور اس کی پرہیزگاری سمجھا دی۔ یقیناً وہ کامیاب ہوا جس نے اسے پاک کیا"معانی، تجوید اور حفظ کے ساتھ ساتھ اس کی عملی تعلیمات سے بھی روشناس کراتے ہیں۔ ہمارے تجربہ کار اساتذہ آپ کو گھر بیٹھے ایک بہترین تعلیمی ماحول فراہم :
✅ قرآن ناظرہ
✅ حفظ قرآن
✅ تجوید و قراءت
✅ اپنے اور اپنے بچوں کے لیے قرآن کی تعلیم کا بہترین موقع! مزید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں! :

16/05/2026

"کُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ۝ وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ ۝دنیا کی ہر چیز فانی ہے، صرف اللہ کی ذات باقی رہنے والی ہے♥️

16/05/2026

"رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا (اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ
♥️

11/05/2026

:
"توکل علی اللہ: ہر مشکل کا حل۔ ❤️
صدقہ جاریہ کے لیے شیئر کریں!

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad
50008