Sir Syed School Of Education

Sir Syed School Of Education The Spark International School is the pioneering private institute that provides quality education

شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیںآئی وی سکولز کے بچوں کی کپٹن ناصر حمید شہید کی قبر مبارک پر حاضری، سلامی دی اور شہید کو ...
04/09/2021

شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
آئی وی سکولز کے بچوں کی کپٹن ناصر حمید شہید کی قبر مبارک پر حاضری، سلامی دی اور شہید کو خراج تحسین پیش کیا

سکول میں محرم الحرام کے احترام میں جشن آزادی انتہائی سادگی سے منائی گئی
14/08/2021

سکول میں محرم الحرام کے احترام میں جشن آزادی انتہائی سادگی سے منائی گئی

13/08/2021

#14اگست
انتہائی معزرت کے ساتھ ہماری آنے والی نسل کا مستقبل ایسے بچوں کے ہاتھ میں ہو گا جو عید پر کھلونا پسٹل اور رائفل سے کھیلتے ہیں جبکہ 14 اگست کو جس پاکستان کی آزاد فضاؤں میں آباؤ اجداد کی قربانیوں سے ہم سانس لے رہے ہیں باجے بجا کر اپنا دن گزارتے ہیں اور ہم بطور والدین انکے اس جرم میں برابر کے شریک ہوتے ہیں۔
خداراہ سوچ بدلیے آپ کی سوچ بدلنے سے ہی پاکستان کا مستقبل بدلے گا۔
بچوں کے ہاتھوں میں باجے کی بجائے قلم اور کتاب تھمائیں ۔
شکریہ

13/04/2021
آج پھولوں کی برسی ہے 😢😢😢  day   attack #16-12-2014مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نےوہ قرض اتارے ہیں کہ جو واجب بھی نہیں ت...
16/12/2020

آج پھولوں کی برسی ہے 😢😢😢

day
attack
#16-12-2014

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ جو واجب بھی نہیں تھے

16 دسمبر یومِ شہدائے آرمی پبلک سکول پشاور ۔۔۔😢😢

جشن آزادی مبارک
14/08/2020

جشن آزادی مبارک

24/03/2020

جیسا کہ حکومت کی طرف سے 31 مئی تک چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اسی وجہ سے سکول انتظامیہ نے بچوں کے لئے آسان فہم اور جامع پلان ترتیب دیا ہے جس سے والدین کو بچوں کی پڑھائی کی مشکلات کافی حد تک کم ہو جائے گی
تمام والدین سکول انتظامیہ سے رابطے میں رہیں اگلے 2 ہفتوں کے دوران پلان کو حتمی شکل دیکر والدین تک پہنچایا جائیگا
مزید معلومات کے لئے 03131511181 پر رابطہ کریں.

25/12/2019

آزادی کی فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں
الحمداللہ
قائداعظم تیرا شکریہ

سپورٹس گالا.....
29/11/2019

سپورٹس گالا.....

05/10/2019

سلام استاد

Address

Wah Cantt
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00

Telephone

+92514904196

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Syed School Of Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sir Syed School Of Education:

Shortcuts

Share

Category