JamallulQuran

JamallulQuran Learn Quran o Hadees online at your home at your own time with Qualified certified male &female tutor

19/03/2026
پاکستان میں آج کی رات شب برات ہے لہذا آج غروب آفتاب سے کل تک کے وقت کو خاص طور پر اعمال صالحہ میں گزارا جائے مکمل پوسٹ م...
03/02/2026

پاکستان میں آج کی رات شب برات ہے لہذا آج غروب آفتاب سے کل تک کے وقت کو خاص طور پر اعمال صالحہ میں گزارا جائے
مکمل پوسٹ ملاحظہ فرمائیں انشاءاللہ فائدہ ہوگا
لہذا پاکستان کے بھائی دوست آج رات ضرور اللہ کی طرف متوجہ ہوں
کم از ان 4 عبادات میں سے ایک ایک عبادت ضرور کریں
1) نماز نوافل حسب توفیق
2) تلاوت قرآن کریم
3) ذکر تسبیحات دعا و استغفار
4) صدقہ
اللہ کریم ھم سب کو اللہ کی محبت میں ذوق شوق سے اعمال صالحہ کی توفیق عطا فرمائے آمین
پلیز اپنی دعاؤں میں مجھے بھی ضرور یاد رکھیں

انشاءاللہ بہت جلد ایمان افروز کلام آپکی خدمت میں پیش ہوگا چینل سبسکرائب فرمائیں تاکہ سب سے پہلے آپکو کلام موصول ہو https...
30/11/2025

انشاءاللہ بہت جلد ایمان افروز کلام آپکی خدمت میں پیش ہوگا
چینل سبسکرائب فرمائیں تاکہ سب سے پہلے آپکو کلام موصول ہو

https://youtube.com/?si=8m4n5mm3Lj_BWex9

عجیب ماحول بنتا جا رہا ہے  ، اچھے بھلے خود کو دین دار سمجھنے والے بھی بلا جھجھک فضول باتیں کستے  کمنٹ کرتے نظر آتے ہیں ج...
15/10/2025

عجیب ماحول بنتا جا رہا ہے ، اچھے بھلے خود کو دین دار سمجھنے والے بھی بلا جھجھک فضول باتیں کستے کمنٹ کرتے نظر آتے ہیں
جبکہ ہمیں اس عمل قبیح سے منع کیا گیا ہے
اور یہ عمل ہے بھی سنجیدگی کے خلاف
جبکہ ہمیں حسن ظن کا حکم دیا گیا ہے
اللہ مجھ سمیت ھم سب کو اجتماعی زندگی میں بھی سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ عمل پیرا ہونے کی توفیق عطاء فرمائے آمین

15/08/2025
فضائل رمضان المبارک،  محبت سے پڑھیں اور شئیر کریں
03/03/2025

فضائل رمضان المبارک، محبت سے پڑھیں اور شئیر کریں

واہمہرات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتے چرمرائے کہ کوئی آیا، کوئی آیا ہےاور ہم شوق کے مارے ہوئے دوڑے آئےگو کہ معلوم ہے، ...
25/06/2024

واہمہ

رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتے
چرمرائے کہ کوئی آیا، کوئی آیا ہے
اور ہم شوق کے مارے ہوئے دوڑے آئے
گو کہ معلوم ہے، تو ہے نہ ترا سایہ ہے

ہم کہ دیکھیں کبھی دالان، کبھی سوکھا چمن
اس پہ دھیمی سی تمنا کہ پکارے جائیں
پھر سے اک بار تری خواب سی آنکھیں دیکھیں
پھر ترے ہجر کے ہاتھوں ہی بھلے مارے جائیں ۔۔۔ !!!

صہیب مغیرہ صدیقی

13/06/2024

"چلو "

مقتول خوابوں کے
دفن کاسلسلہ کرلیں....!!

"چلو "

آنکھیں قبر کرلیں

بہت ہی رو لیا ہم نے
چلو بس اب صبر کرلیں ...!!!!

قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے واضح صاف اور آسان الفاظ میں رمضان المبارک کی عظمت و فضیلت ارشاد فرمائی ہے اللہ ہمیں خوب ر...
08/03/2024

قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے واضح صاف اور آسان الفاظ میں رمضان المبارک کی عظمت و فضیلت ارشاد فرمائی ہے
اللہ ہمیں خوب رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
قرآن کریم اور رمضان المبارک کے احترام میں ضرور شئیر کریں
اللہ آپکو اسکا اجر عطا فرمائے آمین
https://whatsapp.com/channel/0029VaBoJVf1XqucrXnJ4q03

Address

Islamabad
999

Telephone

03465048004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JamallulQuran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to JamallulQuran:

Shortcuts

Share

Category