10/09/2026
انگلش کے کسی لفظ کے آخر میں 'چ' کی آواز آتی ہو تو اکثر بچوں کو " ch " اور " tch " کا فرق سمجھ نہیں آتا🙄🤔
اس لیے کبھی وہ میچ کو "Mach" لکھ دیتے ہیں اور کبھی بینچ کو " Bentch "
تو اب فرق کیسے کرنا ہے؟؟؟
اس کے لیے ہماری مدد کرتا ہے "Tch rule"
انہیں یہ رول بتائیں کہ لفظ میں اگر واؤل کے ساتھ کوئی فرینڈ ہو یعنی کوئی لیٹر موجود ہو تو اس کے بعد "ch" لگائیں گے اور اگر واؤل اکیلا ہو تو اس کے بعد "tch" لگائیں گے۔
مزید معلومات کے لیے ورک شیٹ چیک کریں۔
*Home School VC*
نوٹ: یہ Phonics rule نہیں❌ بلکہ Spelling rule ہے۔