Mahd ul quran

Mahd ul quran islamic studies and quranic

20/08/2026

القرآن ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ جامع مسجد ابوبکر لین نمبر8 پارک روڈ چٹھہ بختاور اسلام آباد کے طالبعلم محمد انس یوم آزادی کے موقع پر تحریک آزادی میں علماء کے کردار کے موضوع پر تقریر کر رہے ہیں

17/08/2026

القرآن ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ جامع مسجد ابوبکر لین نمبر8 پارک روڈ چٹھہ بختاور اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب میں طالبعلم عبداللہ عابد قریشی انگلش میں سپیچ کرتے ہوئے

17/08/2026

القرآن ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ جامع مسجد ابوبکر لین نمبر8 پارک روڈ چٹھہ بختاور اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب میں طلباء ترانہ پیش کرتے ہوئے

17/08/2026

القرآن ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ جامع مسجد ابوبکر لین نمبر8 پارک روڈ چٹھہ بختاور اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب میں حافظ ابوبکر عبدالقدیر نعت رسول مقبول پیش کرتے ہوئے۔۔۔

16/08/2026

القرآن ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ جامع مسجد ابوبکر لین نمبر8 پارک روڈ چٹھہ بختاور اسلام آباد میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں طالبعلم محمد احمد عبدالوحید آف دلولہ ضلع ایبٹ آباد ترانہ پیش کرتے ہوئے

16/08/2026

القرآن ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ جامع مسجد ابوبکر لین نمبر8 پارک روڈ چٹھہ بختاور اسلام آباد میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے ادارے کے مدیر مولانا عبدالرؤف محمدی صاحب اظہار خیال کر رہے ہیں۔

15/08/2026
🇵🇰 پاکستان اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت 🇵🇰اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے القرآن ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ جامع مسجد ابوبکر لین نم...
15/08/2026

🇵🇰 پاکستان اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت 🇵🇰

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے القرآن ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ جامع مسجد ابوبکر لین نمبر8 پارک روڈ چٹھہ بختاور اسلام آباد میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا خوبصورت عنوان تھا:

"پاکستان اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت"

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد طلباء نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی۔ طلباء نے تحریکِ آزادی اور قیامِ پاکستان میں علماء کرام کے کردار کے حوالے سے اردو اور انگلش میں پُراثر تقاریر کیں، جبکہ ملی نغموں نے تقریب کے جذبۂ حب الوطنی کو مزید اجاگر کیا۔

اس تقریب کا مقصد نئی نسل کے دلوں میں پاکستان سے محبت، آزادی کی قدر، دینی و قومی شعور اور تحریکِ پاکستان میں اکابر علماء کی خدمات کو اجاگر کرنا تھا۔

ہم اپنے تمام اساتذہ، طلباء اور منتظمین کو اس خوبصورت اور بامقصد پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے؛ اس کی قدر، حفاظت اور ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ 🇵🇰

30/06/2026

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی عظیم قیادت سے متعلق ایک معلوماتی ویڈیو۔۔۔۔۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahd ul quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share