25/07/2026
Naeemia Online Quran Academy
اپنے بچوں، بزرگوں اور خود قرآن مجید صحیح تلفظ، تجوید اور حفظ کے ساتھ گھر بیٹھے سیکھیں۔
اگر آپ اپنے گھر کے کسی فرد کے لیے معیاری آن لائن قرآن کلاسز تلاش کر رہے ہیں، تو
Naeemia Online Quran Academy
آپ کی بہترین انتخاب ہے۔
✨ **ہماری خصوصیات:**
✅ تجربہ کار اور مستند مرد و خواتین اساتذہ
✅ نہایت مناسب ماہانہ فیس
✅ گھر بیٹھے ون ٹو ون آن لائن کلاسز
✅ اپنی سہولت کے مطابق کلاس کا وقت منتخب کریں
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے الگ الگ خصوصی توجہ
✅ والدین کے ساتھ مکمل رابطہ اور رہنمائی
ہم کیا پڑھاتے ہیں؟**
قرآنِ کریم ناظرہ
حفظِ قرآن
✨ تجوید
بنیادی اسلامی تعلیمات
دعائیں اور مسنون اذکار
قرآن ترجمہ
قرآن تفسیر
منتخب احادیث
3 دن کی فری ٹرائل کلاسز دستیاب ہیں
ہماری کوشش ہے کہ ہر طالب علم قرآنِ کریم کو درست تلفظ، بہترین تجوید اور اسلامی آداب کے ساتھ سیکھے۔
مزید معلومات اور داخلہ کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں
03185244567
**Naeemia Online Quran Academy**
*"تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔"* 🌹 (بخاری)